Urdu News

حیدر آباد میں آج رات دفعہ 144 نافذ کرنے حکومت کو ہائی کورٹ کا حکم

حیدر آباد میں آج رات دفعہ 144 نافذ کرنے حکومت کو ہائی کورٹ کا حکم

حیدر آباد میں آج رات دفعہ 144 نافذ کرنے حکومت کو ہائی کورٹ کا حکم

Night Curfew in Hyderabad

حیدرآباد، 31 دسمبر.High

تلنگانہ ہائی کورٹ نے نئے سال کی تقریبات و جشن پر پابندی عائد نہ کئے جانے پر حکومت کی سرزنش کی. اور کورونا کی نئی قسم کے سد باب کیلئے آج رات دفعہ 144 نافذ کرنے کا حکم دیا. تا کہ ہجوم کے جمع ہونے پر روک لگائی جاسکے۔ ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ کیا صرف نکلس روڈ، ٹینک بنڈ اور دیگر سڑکوں کو بند کرنا کافی ہوگا؟. ہائی کورٹ نے مہاراشٹرا اور راجستھان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا. کہ ان ریاستوں میں حکومتوں نے نئے سال کے جشن و تقریبات پر پابندی کا اعلان کردیا. تو تلنگانہ حکومت کیوں اس معاملے میں سنجیدہ نہیں ہے؟ جبکہ ماہرین کے مطابق کورونا کی نئی قسم خطرناک ہے. اور کورونا کا معاملہ بھی ابھی مکمل ختم نہیں ہوا ہے۔ ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کے سد باب کیلئے کورٹ نے محکمہ صحت کو احیتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی۔

حیدر آباد میں آج رات دفعہ 144 نافذ کرنے حکومت کو ہائی کورٹ کا حکم

واضح ہو کہ 31 دسمبر کی رات پولیس نے شہر کے تمام فلائی اوور کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ نئے سال کے کشن پر کوئی روک نہیں لگائی گئی نہ ہی حکومت کی جانب سے سڑکوں پر جشن منانے پر پابندی عائد کی جس کا پرہائی کورٹ نے سخت نوٹ لیتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا حکم دیا۔

Night Curfew in Hyderabad

Recommended