Urdu News

بھارت کے مصنوعات کے کاروبار کے ابتدائی اعدادوشمار برائے دسمبر 2020

بھارت کے مصنوعات کے کاروبار کے ابتدائی اعدادوشمار برائے دسمبر 2020

INDIA’S MERCHANDISE TRADE

بھارت کی اشیا کی برآمدات دسمبر 2020 میں 26.89ارب امریکی ڈالر تھیں  جبکہ دسمبر 2019 میں یہ 27.11 ارب ڈالر تھیں۔جوکہ 0.80 فی صد کی معمولی گراوٹ ہے۔ اپریل تا دسمبر 2020-21 کے دوران برآمدات 200.55 ارب ڈالر تھیں جبکہ یہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران 238.27 ارب ڈالر تھی جو کہ 15.8 فی صد کی منفی نمو ہے۔

دسمبر 2020 میں بھارت کی اشیا کی درآمدات 42.60 ارب ڈالر تھی. جبکہ دسمبر 2019 میں یہ 39.59 ارب ڈالر تھی جو 7.6 فی صد کا اضافہ ہے۔ اپریل تا دسمبر 2020-21 کے دوران اشیا درآمد 258.29 ارب ڈالر تھی. جبکہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران یہ 364.18 ارب ڈالر تھی۔ یہاں 29.08 فی صد منفی نمو ہے۔

اسی طرح بھارت دسمبر 2020 میں زیادہ درآمدات والا ملک ہے . اور تجارتی خسارہ 15.71 ارب ڈالر ہے جو 12.49 ارب ڈالر کے تجارتی خسارے کے مقابلے 25.78 فی صد کا اضافہ ہے۔

غیر پیٹرولیم اور غیر نگینہ وزیورات برآمدات.

دسمبر 2020 میں غیر پیٹرولیم اشیا کی برآمدات 24.73ارب ڈالر کی ہے جو کہ دسمبر 2019 کے مقابلے 5.33 فی صد مثبت نمو ہے۔ غیر پیٹرولیم اور غیر نگینہ وزیورات برآمدات کی برآمدات دسمبر2020 میں 22.15 ارب ڈالر تھی جو کہ دسمبر 2019 میں 21.06 ارب ڈالر تھی۔ اور یہ 5.17 فی صد کی مثبت نمو ہے۔ اپریل سے دسمبر2020-21 کے دوران غیر پیٹرولیم غیر نگینہ وزیورات کی مجموعی برآمدات 166.26 ارب ڈالر ہوئیں جبکہ 2019-20 کی اسی مدت کے دوران 178.15 ارب ڈالر تھی جو 6.7 فی صد کی گراوٹ ہے۔

تیل کی درآمد 9.61 ارب امریکی ڈالر تھی

دسمبر 2020 میں ، تیل کی درآمد 9.61 ارب امریکی ڈالر تھی . جبکہ دسمبر 2019 میں یہ 10.72 ارب ڈالر تھی۔ اس طرح 10.37 فیصد گراوٹ واقع آئی۔ اپریل تا دسمبر 2020-21 میں تیل کی درآمد 53.71 ارب امریکی ڈالر تھی. جو سابقہ موقع پر 96.71 ارب امریکی ڈالر تھی۔ اس میں 44.46 فیصد کمی واقع ہوئی۔دسمبر 2020 میں غیر تیل کی درآمد کا تخمینہ 33.0 ارب امریکی ڈالر تھا.  دسمبر 2019 میں یہی تخمینہ 28.88 ارب امریکی ڈالر تھا۔ اس میں 14.27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اپریل سے دسمبر 2020-21 میں غیر تیل کی درآمد 204.57 ارب امریکی ڈالر رہی. جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ درآمد 267.47 ارب امریکی ڈالرکی تھی۔ یعنی 23.52 فیصد کی کمی آئی۔

INDIA’S MERCHANDISE TRADE

Recommended