Urdu News

سوروگنگولی پوری طرح صحت مند،آج گھرجائیں گے

سوروگنگولی پوری طرح صحت مند،آج گھرجائیں گے

Sourav Ganguly is completely healthy, will go home today

کولکاتہ ، 06 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

اسپتال کی سی ای او روپالی باسو نے بتایا ہے کہ سورو مکمل طور پر صحت مند ہیں اور انہیں بدھ کے روز گھر بھیج دیا جائے گا۔ تاہم ، گھر میں ، وہ ووڈ لینڈ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رہیں گے۔

ملک کے مشہور ماہر امراض قلب ڈاکٹر دیوی شیٹی منگل کے روز بنگلور سے کولکتہ آئے اور انہوں نے سورو گنگولی کی صحت کی جانچ کی۔انہوں نے کہا تھا کہ دادا بالکل صحت مند ہیں۔

سورو گنگولی اب بالکل صحت یاب ہوچکے ہیں۔ لوگ ان کی صحت مندی کے لیے دعا کر رہے تھے، آج ہاسپٹل سے وہ اپنے گھر جا رہے ہیں۔ امید ہے کہ گنگولی اب صحت مند رہیں گے۔

Recommended