Urdu News

ممتاز صحافی و دانشور ایم جے اکبر نے پارلیمنٹ میں اسد الدین اویسی کو لتاڑا

ملک کے ممتاز صحافی و دانشور و سابق وزیر مملکت برائے خارجہ ایم جے اکبر نے پارلیمنٹ میں اسد الدین اویسی کو لتاڑ لگاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں اسلام کبھی بھی خطرے میں نہیں تھا۔ اگر کچھ خطرے میں تھا تو وہ شدت پسند لوگوں کی سیاست تھی۔
ایم جے اکبر نے تاریخی حقائق کی روشنی میں مدلل جواب دیا۔ ایم جے اکبر جب پارلیمنٹ بول رہے تھے تو آر کے سنگھ اور گری راج سنگھ جیسے اہم وزراء ان کی باتوں کی تائید کے لئے میزیں تھپ تھپا رہے تھے ۔ ایم جے اکبر ان سیاسی رہنماؤں میں سے ہیں جن کی بات اہل اقتدار اور حزب اختلاف دونوں بغور سنتے ہیں ۔

Recommended