کووڈ-19 کے سبب 13 مارچ 2020 سے راشٹرپتی بھون کو لوگوں کے لئے بند کردیا گیا تھا۔اسے 6 فروری 2021 سے عوام کےلیےدوبارہ کھول دیا جائے گا۔یہ (سرکاری تعطیلات کو چھوڑکر) ہفتہ اور اتوار کو کھلے گا۔
ناظرین ویب سائٹ https://presidentofindia.nic.in
یا
https://rashtrapatisachivalaya.gov.in/ پر جاکر اپنی جگہ بک کراسکتے ہیں۔
حسب سابق 50 روپئے کا برائے نام رجسٹریشن چارج فی ناظر وصول کیا جائے۔ سماجی فاصلے کے ضابطے پر عمل درآمد کے لئے پہلے سے بُک تین ٹائم سلاٹ مقرر کئے گئے ہیں، جو کہ 10:30، 12:30 اور 14:30 ہیں۔ ہر ٹائم سلاٹ میں زیادہ سے زیادہ 25 لوگوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ ٹور کے دوران ناظرین کو کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنا ہوگا، جس میں ماسک پہننا، سماجی فاصلے کو برقرار رکھنا وغیرہ شامل ہیں۔
کووڈ-19 کے سبب 13 مارچ 2020 سے راشٹرپتی بھون کو لوگوں کے لئے بند کردیا گیا تھا۔ اسے 6 فروری 2021 سے عوام کےلیےدوبارہ کھول دیا جائے گا۔
یہ (سرکاری تعطیلات کو چھوڑکر) ہفتہ اور اتوار کو کھلے گا۔ ناظرین ویب سائٹ https://presidentofindia.nic.in
یا
https://rashtrapatisachivalaya.gov.in/ پر جاکر اپنی جگہ بک کراسکتے ہیں۔
حسب سابق 50 روپئے کا برائے نام رجسٹریشن چارج فی ناظر وصول کیا جائے۔سماجی فاصلےکےضابطے پرعمل درآمدکےلیے پہلےسےبُک تین ٹائم سلاٹ مقرر کئے گئے ہیں،جو کہ 10:30، 12:30 اور 14:30 ہیں۔
ہر ٹائم سلاٹ میں زیادہ سے زیادہ 25 لوگوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ٹور کےدوران ناظرین کو کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنا ہوگا، جس میں ماسک پہننا، سماجی فاصلے کو برقرار رکھنا وغیرہ شامل ہیں۔