Urdu News

آدی مہوتسو کو دیکھنے والوں کی بھیڑ میں زبردست اضافہ

نئی دہلی،   15فروری-2021 : پچھلے دو دن کے دوران قومی قبائلی میلہ‘آدی مہوتسو’میں دیکھنے والوں کی بھیڑ میں زبردست اضافہ نظر آیا۔ دہلی والے ہر ممکن طریقہ سے قبائلیوں کی مالامال دستکاری، ثقافت اور کھانوں کا لطف لینے کے لیے بے چین نظر آئے۔ چونکہ دہلی میں 15 دن تک جاری رہنے والا یہ مہوتسو جلدی ختم ہونے والا ہے۔ یہاں کے شہری اس مقام کا تیزی سے رخ کر رہے ہیں تاکہ قبائلی زندگی کا لطف لے سکیں۔ واضح ہو کہ یہ میلہ قبائلیوں کی تہذیب وثقافت اور ان کی دستکاری کا ایک مظاہرہ ہے اور اس میں ان کے ذریعہ بنائی گئی دستکاری ، فن پاروں اور قدرتی مصنوعات کی ایک وسیع رینج فروخت کے لیے بھی موجود ہے۔

A group of people performing on a stageDescription automatically generated with medium confidence

قبائلی فنکار اپنے رنگا رنگ ثقافتی پروگراموں سے بھی ناظرین کا دل موہ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ دہلی کے ناظرین کے لیے اس میلے میں آدی وینجن  کے نام سے قبائلی پکوانوں کے بھی اسٹال لگائے گئے ہیں۔

A crowd of people at a concertDescription automatically generated with low confidence

آدی مہوتسو در حقیقت ایک منی انڈیا کا نظارہ پیش کر رہا ہے، جس میں ایک ہزار سے زائد شکلوں کی پینٹنگ خواہ یہ وارلی اسٹائل کی ہو یا پتاچتر ہوں۔ شمال مشرق کے وانچو اور کونیاک قبائل کی ڈوکرا، جویلری ہو یا گلے کا ہار ہوں۔ جنوب کی ایمبروڈری ہو یا آسام کی اری سلک۔ اس میلے میں سب کچھ دستیاب ہے۔ یہاں تک کہ بچوں کے کھلونے اور رنگ برنگے طوطے بھی یہاں دستیاب ہے۔ روایتی کاریگروں کے ذریعہ دونگریا شال، راجستھان کی کوٹا ڈوریا اور بستر کی لوہے سے بنی دستکاری سے بانس کی دستکاری اور بینت کا فرنیچر، میلے میں اسٹالوں پر موجود ہیں۔ یہی نہیں منی پور اور دوسری جگہوں کے بنے ہوئے مٹی کے برتن بھی یہاں موجود ہیں۔ درحقیقت یہ میلہ قبائلی تہذیب وثقافت کا انعکاس ہے۔

A person wearing a maskDescription automatically generated with medium confidence

نئی دہلی کے دہلی ہاٹ میں قبائلی دستکاری، ثقافت اور کامرس کا یہ جشن 15 فروری  2021 تک  جاری رہے گا۔ اس کے اوقات صبح 11 بجے سے 9 بجے رات تک ہے۔ اس میلے کے یہ دوآخری دن فراموش نہ کریں۔ آدی مہوتسو آئیں اور مقامی لوگوں کے ذریعہ بنائی گئیں اشیاء کے فروغ کی تحریک کو مزید آگے بڑھائیں. 

نئی دہلی کے دہلی ہاٹ میں قبائلی دستکاری، ثقافت اور کامرس کا یہ جشن 15 فروری  2021 تک  جاری رہے گا۔ اس کے اوقات صبح 11 بجے سے 9 بجے رات تک ہے۔ اس میلے کے یہ دوآخری دن فراموش نہ کریں۔ آدی مہوتسو آئیں اور مقامی لوگوں کے ذریعہ بنائی گئیں اشیاء کے فروغ کی تحریک کو مزید آگے بڑھائیں

Recommended