درپیش عالمی وبا کووڈ 19 اور مبنی برعدم رابطہ مہم کی بڑھتی ہوئی مطابقت کو زیر غور رکھتے ہوئے ہندوستانی الیکشن کمیشن نے پرسار بھارتی کارپوریشن کے ساتھ مشاورت کرکے آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی ہر قومی اور تسلیم شدہ ریاستی پارٹی کیلئے آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال ، قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو پر مختص کردہ نشریات / ٹیلی نشریات کے وقت کو دوگنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عام لوگوں کی معلومات کے لئے ، کمیشن کے آرڈر نمبر 437 / ٹی اے – ایل اے / 1/2021 / کمیونیکیشن کی 9 مارچ 2021 کی تریخ کی ایک کاپی منسلک کی گئی ہے۔اس کا تعلق آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں 2021 کے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں قومی و ریاستی سیاسی جماعتوں کو نشریات / ٹیلی نشریات کا وقت مخصوص کرنے سے ہے۔ درپیش عالمی وبا کووڈ 19 اور مبنی برعدم رابطہ مہم کی بڑھتی ہوئی مطابقت کو زیر غور رکھتے ہوئے ہندوستانی الیکشن کمیشن نے پرسار بھارتی کارپوریشن کے ساتھ مشاورت کرکے آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی ہر قومی اور تسلیم شدہ ریاستی پارٹی کیلئے آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال ، قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو پر مختص کردہ نشریات / ٹیلی نشریات کے وقت کو دوگنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عام لوگوں کی معلومات کے لئے ، کمیشن کے آرڈر نمبر 437 / ٹی اے – ایل اے / 1/2021 / کمیونیکیشن کی 9 مارچ 2021 کی تریخ کی ایک کاپی منسلک کی گئی ہے۔اس کا تعلق آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں 2021 کے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں قومی و ریاستی سیاسی جماعتوں کو نشریات / ٹیلی نشریات کا وقت مخصوص کرنے سے ہے۔