Urdu News

سرکاری ایجنسیوں نے، دالوں اور تلہن کی 312421.02 میٹرک ٹن کی خریداری کی ہے

673.53 LMT paddy procured during current KMS so far

 جاری  خریف مارکیٹنگ  سیزن ( کے ایم ایس ) 21-2020  کے دوران سرکار کسانوں سے  موجودہ کم سے کم امدادی قیمتوں   کی اسکیموں سے مطابق کم سے کم امدادی  قیمت  پرخریف  21-2020  کی سرکاری خرید جاری رکھے ہوئے  ہے جیسا کہ پچھلے سیزنس میں کی گئی تھی۔

پنجاب ، ہریانہ ، اترپردیش ،تلنگانہ ،اتراکھنڈ ،تمل ناڈو ،چنڈی گڑھ ، جموںوکشمیر ، کیرالہ ، گجرات ، آندھر اپریش ، چھتیس گڑھ ، اوڈیشہ ، مدھیہ پردیش ، مہاراشٹر ، بہار ، جھارکھنڈ ،آسام ،کرناٹک ، مغربی  بنگال اور تریپورہ کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دھان کی سرکاری خریدبرائے خریف 21-2020  ،   آسانی سے جاری ہے ،جس کے دوران 8  مارچ  2021 تک دھان کی 673.53  ایل ایم ٹی سے زیادہ کی خریداری کی جاچکی ہے۔ یہ گزشتہ برس  اسی مدت کے دوران  589.46  ایل ایم ٹی کی  خرید کے  مقابلے میں  14.26  زیادہ ہے۔ 673.53  ایل ایم ٹی مجموعی خریداری میں سے صرف پنجاب سے ہی 202. 82  ایل ایم ٹی  کی خریداری کی گئی ہے جو کہ مجموعی سرکاری خرید کا   30.11 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0013X8Z.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003H7Q2.pngجاری کے ایم ایس  سرکاری خرید کی کارروائیوں سے تقریباََ   98.55  لاکھ فارمر پہلے ہی استفادہ کرچکے ہیں ، جس کی کم سے کم امدادی قیمت کی  مالیت127164.08 کروڑروپے ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002BBXI.png

مزیدبرآں ریاستوں کی  طرف  سے  موصول تجاویز پر مبنی  ، تمل ناڈو ، کرناٹک ، مہاراشٹر ،تلنگانہ ، گجرات ، ہریانہ ، مدھیہ پردیش  ،اترپردیش ، اوڈیشہ ، راجستھان اور آندھر اپردیش کی ریاستوں کے لئے ،  قیمت سپورٹ  اسکیم ( پی ایس ایس ) کے تحت   خریف مارکیٹنگ سیزن  21-2020  اور  ربیع مارکیٹنگ سیزن 2021  کی  دالوں  اور تلہن کی 94.39ف ایل ایم ٹی کی سرکاری خرید کے لئے منظوری دی گئی ۔آندھر ا پردیش ، کرناٹک ، تمل  ناڈو اور کیرالہ کی ریاستوں سے کوپرا  کی 1.23 ایل ایم ٹی کی سرکاری خرید کے لئے بھی منظوری دی گئی ہے۔دیگر ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے منظوری ، دالوں  ، تلہن  اور کوپرا کی پی ایس ایس کے تحت  سرکاری خرید کے لئے تجاویز وصول ہونے کے بعد دی جائے گی تاکہ ان فصلوں کے  ایف کے کیو گریڈ  ٹی سرکاری خرید   ،  اندارج شدہ کسانوں سے  براہ راست   21-2020  کے لئے  نوٹی فائڈ ایم ایس  پی پرکی جاسکے ۔اگر  مارکیٹ کے ریٹ  متعلقہ ریاستوں  نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نوٹیفائڈ  فصل کٹائی کی مدت کے دوران ایم ایس  پی سے کم ہوجاتے ہیں تو اس کی خریداری  مرکز کی  نوڈ ل ایجنسیاں  ،ریاست کی نامزد سرکاریں  خریداری کی ایجنسیوں  کے ذریعہ کریں  گی۔

8 مارچ  2021 تک ،سرکار نے اپنی نوڈل ایجنسیوں کے ذریعہ  مونگ ، اڑد ،تور ،چنا ،گراؤنڈ نٹ پوڈ  اور سویا بین کی 312421.02 میٹرک ٹن کی خریداری کرلی ہے، جس کی ایم ایس پی مالیت  1681.70 کروڑروپے کی ہے اور جس سے خریف  21-2020 اور ربیع   2021  کے تحت   تمل ناڈو  ، کرناٹک ، آندھرا پردیش  ، مہاراشٹر ، گجرات ، اترپردیش ، ہریانہ اور راجستھان نے  169704 کسانوں کو  فائدہ  حاصل ہوا ہے ۔

اسی طرح    8 مارچ  2021 تک کرناٹک اور تمل ناڈو  میں   52.40 کروڑروپے کی ایم ایس پی  مالیت کے 5089میٹرک ٹن کوپرا کی سرکاری خرید کی گئی ہے ،جس سے ان ریاستوں  میں  3961 کسانوں کو فائدہ ہوا ہے۔متعلقہ ریاستیں  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی سرکاریں   اس تاریخ سے سرکاری خرید کا آغاز کرنے کے لئے ضروری اقدامات کررہی ہیں کیونکہ  پنجاب ، ہریانہ ، راجستھان ، مدھیہ پردیش ، مہاراشٹر ، گجرات ، تلنگانہ ، آندھر ا پردیش ، اوڈیشہ  اور کرناٹک کی ریاستوں میں  کپاس کی  سرکاری خرید ایم ایس  پی کے تحت  معمول کے مطابق کی جارہی ہے۔جاری  خریف مارکیٹنگ  سیزن ( کے ایم ایس ) 21-2020  کے دوران سرکار کسانوں سے  موجودہ کم سے کم امدادی قیمتوں   کی اسکیموں سے مطابق کم سے کم امدادی  قیمت  پرخریف  21-2020  کی سرکاری خرید جاری رکھے ہوئے  ہے جیسا کہ پچھلے سیزنس میں کی گئی تھی۔

پنجاب ، ہریانہ ، اترپردیش ،تلنگانہ ،اتراکھنڈ ،تمل ناڈو ،چنڈی گڑھ ، جموںوکشمیر ، کیرالہ ، گجرات ، آندھر اپریش ، چھتیس گڑھ ، اوڈیشہ ، مدھیہ پردیش ، مہاراشٹر ، بہار ، جھارکھنڈ ،آسام ،کرناٹک ، مغربی  بنگال اور تریپورہ کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دھان کی سرکاری خریدبرائے خریف 21-2020  ،   آسانی سے جاری ہے ،جس کے دوران 8  مارچ  2021 تک دھان کی 673.53  ایل ایم ٹی سے زیادہ کی خریداری کی جاچکی ہے۔ یہ گزشتہ برس  اسی مدت کے دوران  589.46  ایل ایم ٹی کی  خرید کے  مقابلے میں  14.26  زیادہ ہے۔ 673.53  ایل ایم ٹی مجموعی خریداری میں سے صرف پنجاب سے ہی 202. 82  ایل ایم ٹی  کی خریداری کی گئی ہے جو کہ مجموعی سرکاری خرید کا   30.11 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0013X8Z.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003H7Q2.pngجاری کے ایم ایس  سرکاری خرید کی کارروائیوں سے تقریباََ   98.55  لاکھ فارمر پہلے ہی استفادہ کرچکے ہیں ، جس کی کم سے کم امدادی قیمت کی  مالیت127164.08 کروڑروپے ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002BBXI.png

مزیدبرآں ریاستوں کی  طرف  سے  موصول تجاویز پر مبنی  ، تمل ناڈو ، کرناٹک ، مہاراشٹر ،تلنگانہ ، گجرات ، ہریانہ ، مدھیہ پردیش  ،اترپردیش ، اوڈیشہ ، راجستھان اور آندھر اپردیش کی ریاستوں کے لئے ،  قیمت سپورٹ  اسکیم ( پی ایس ایس ) کے تحت   خریف مارکیٹنگ سیزن  21-2020  اور  ربیع مارکیٹنگ سیزن 2021  کی  دالوں  اور تلہن کی 94.39ف ایل ایم ٹی کی سرکاری خرید کے لئے منظوری دی گئی ۔آندھر ا پردیش ، کرناٹک ، تمل  ناڈو اور کیرالہ کی ریاستوں سے کوپرا  کی 1.23 ایل ایم ٹی کی سرکاری خرید کے لئے بھی منظوری دی گئی ہے۔دیگر ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے منظوری ، دالوں  ، تلہن  اور کوپرا کی پی ایس ایس کے تحت  سرکاری خرید کے لئے تجاویز وصول ہونے کے بعد دی جائے گی تاکہ ان فصلوں کے  ایف کے کیو گریڈ  ٹی سرکاری خرید   ،  اندارج شدہ کسانوں سے  براہ راست   21-2020  کے لئے  نوٹی فائڈ ایم ایس  پی پرکی جاسکے ۔اگر  مارکیٹ کے ریٹ  متعلقہ ریاستوں  نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نوٹیفائڈ  فصل کٹائی کی مدت کے دوران ایم ایس  پی سے کم ہوجاتے ہیں تو اس کی خریداری  مرکز کی  نوڈ ل ایجنسیاں  ،ریاست کی نامزد سرکاریں  خریداری کی ایجنسیوں  کے ذریعہ کریں  گی۔

8 مارچ  2021 تک ،سرکار نے اپنی نوڈل ایجنسیوں کے ذریعہ  مونگ ، اڑد ،تور ،چنا ،گراؤنڈ نٹ پوڈ  اور سویا بین کی 312421.02 میٹرک ٹن کی خریداری کرلی ہے، جس کی ایم ایس پی مالیت  1681.70 کروڑروپے کی ہے اور جس سے خریف  21-2020 اور ربیع   2021  کے تحت   تمل ناڈو  ، کرناٹک ، آندھرا پردیش  ، مہاراشٹر ، گجرات ، اترپردیش ، ہریانہ اور راجستھان نے  169704 کسانوں کو  فائدہ  حاصل ہوا ہے ۔

اسی طرح    8 مارچ  2021 تک کرناٹک اور تمل ناڈو  میں   52.40 کروڑروپے کی ایم ایس پی  مالیت کے 5089میٹرک ٹن کوپرا کی سرکاری خرید کی گئی ہے ،جس سے ان ریاستوں  میں  3961 کسانوں کو فائدہ ہوا ہے۔متعلقہ ریاستیں  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی سرکاریں   اس تاریخ سے سرکاری خرید کا آغاز کرنے کے لئے ضروری اقدامات کررہی ہیں کیونکہ  پنجاب ، ہریانہ ، راجستھان ، مدھیہ پردیش ، مہاراشٹر ، گجرات ، تلنگانہ ، آندھر ا پردیش ، اوڈیشہ  اور کرناٹک کی ریاستوں میں  کپاس کی  سرکاری خرید ایم ایس  پی کے تحت  معمول کے مطابق کی جارہی ہے۔

Recommended