Urdu News

روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہ کی وزارت نے سی ای آر ٹی-اِن کے الرٹ کا جواب دیا

جناب نتن گڈکری نے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کے لیے پہلے’سیوریٹی بانڈ انشورنس‘ کا آغاز کیا

روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہ کی وزارت کو سی ای آر ٹی –اِن کی طرف سے الرٹ کیا گیا ہے کہ ہندوستانی ٹرانسپورٹ سیکٹر میں بدنیتی پر مبنی دراندازی کی کوششیں کی جاسکتی ہیں۔ وزارت نے ٹرانسپورٹ سیکٹر کے تحت کام کرنے والے محکموں اور تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ اپنے بنیادی ڈھانچے کی سیکورٹی کو مضبوط بنائیں۔

اس کے مدنظر این آئی سی، این ایچ اے آئی، این ایچ آئی ڈی سی ایل، آئی آر سی، آئی اے ایچ ای، ریاستی پی ڈبلیوڈی، ٹیسٹنگ ایجنسیوں اور آٹوموبائل بنانے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سی ای آر ٹی –اِن سے سند یافتہ ایجنسیوں کے ذریعے تسلسل کی بنیاد پر پورے آئی ٹی سسٹم کی سیکورٹی آڈٹ کروائیں اور ان کی تجویزوں پر مبنی تمام ضروری قدم اٹھائیں۔آڈٹ رپورٹ اور اے اٹی آر وزارت میں لگاتار جمع کرائی جائے گی۔

Recommended