نئی دہلی،22مارچ 2021/انڈومان نکو بار جزائر میں بین الاقوامی یوم یوگ (آئی ڈی وائی ) -2021 کے موقع پر سرگرمیوں کی ایک سریز دیکھی جائے گی، جس سے عوام کے بڑے پیمانے پر یوگ کو اپنانے کے لئے ترغیب ملنے کی امید ہے، وہی مرکز کے زیر انتظام (یوٹی) انتظامیہ وبا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے احتیاط کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
21 جون، 2021 کو منعقد ہونے والی ساتویں آئی ڈی وائی کی تیاریوں کو لے کر یو ٹی انتظامیہ نے گزشتہ برسوں میں بین الاقوامی یوم یوگ کے لئے بنائی گئی رفتار کو آگے بڑھانے کا فیصلہ لیا ہے۔ یوٹی انتظامیہ اس سال کی سرگرمیوں میں تمام شعبوں یاحلقوں کے لوگوں کو شامل کرنے کےلئے پرعزم ہے۔ ساتویں آئی ڈی وائی کے لئے یو ڈی انتظامیہ کی اسکیم کو پہلے ہی حتمی شکل دی جاچکی ہے اور یہ گزشتہ برس کے دوران منعقدہ سرگرمیوں کے مطابق ہے۔ وہیں ، آئی ڈی وائی سرگرمیاں کووڈ-19 وبا کو لے کر طے شدہ طریقے سے منعقد کی جائیں گی۔
عام یوگ پروٹوکول (سی وائی پی) کی بنیاد پر خاص مقامات میں عوامی یوگ مظاہرہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ مناسب پنچایت بھون، کمیونٹی سینٹر اور اسکول کے صحن وغیرہ کا استعمال ان کی دستیابی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے تمام تینوں اضلاع میں حکومت ہند کے ذریعہ جاری کووڈ-19 رہنما ہدایات کی سختی سے تعمیل کی جائے گی۔ ہر مقام پر ہونے والے پروگراموں کی نگرانی انتظامیہ کے سینئر یا اعلی سطح کے افسران یعنی سکریٹری /ایچ او ڈی/ دیگر مناسب افسر ان متعلقہ محکموں کے تعاون سے کرسکتے ہیں۔ حصہ داروں کی جانے والی رہنمائی کے لئے یوگ ماہرین کو مدعو کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ یہ بھی فیصلہ لیا گیاہے کہ ساتویں آئی ڈی وائی میں لوگوں کی بڑی ہوئی عوامی حصہ داری کو دیکھتے ہوئے مرکز کے زیر انتظام پورے علاقے میں کووڈ 19 رہنماہدایات کی تعمیل کو آئی ڈی وائی -2021 سے کم از کم ایک مہینے پہلے بیداریی سرگرمیوں کو شروع کیا جائے گا۔ اس کے لئے مجوز ہ سرگرمیاں درج ذیل ہیں:
- بیداری مہم /یوگ ریلی
- اسکول/کالج کے طلبا اور عام آدمی کے لئے ڈرائنگ الیوکوشن/ مضمون نگاری/ تقریر/پوسٹر مقابلہ
- iii. یوگ پر سمینار / ورک شاپ
- iv. یوگ پر موسیقی اور ثقافتی پروگرام
- یوگ پر چھوٹی نمائش
- vi. یوگ سے متعلق بیداری/ کثیر موضوعاتی صحت کیمپ
- اسکول کے طلبا کے لئے یوگ پر بیداری پروگرام
- یوگ وغیرہ پر صحت مذاکرات
یہ امید ہے کہ ان منظم کوششوں سے یوگ کو انڈومان نکوبار جزائر کے سرکاری صحت شعبے میں ایک مستقل مقام ملے گا۔ اس کے علاوہ آئی ڈی وائی کے انعقاد کے یوگ میں لوگوں کی دلچسپی اور اس سے متعلق بنیاد ی ڈھانچوںمیں اضافہ ہونے اور یوگ سیاحت حوصلہ افزائی ملنے کی بھی امید ہے۔نئی دہلی،22مارچ 2021/انڈومان نکو بار جزائر میں بین الاقوامی یوم یوگ (آئی ڈی وائی ) -2021 کے موقع پر سرگرمیوں کی ایک سریز دیکھی جائے گی، جس سے عوام کے بڑے پیمانے پر یوگ کو اپنانے کے لئے ترغیب ملنے کی امید ہے، وہی مرکز کے زیر انتظام (یوٹی) انتظامیہ وبا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے احتیاط کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
21 جون، 2021 کو منعقد ہونے والی ساتویں آئی ڈی وائی کی تیاریوں کو لے کر یو ٹی انتظامیہ نے گزشتہ برسوں میں بین الاقوامی یوم یوگ کے لئے بنائی گئی رفتار کو آگے بڑھانے کا فیصلہ لیا ہے۔ یوٹی انتظامیہ اس سال کی سرگرمیوں میں تمام شعبوں یاحلقوں کے لوگوں کو شامل کرنے کےلئے پرعزم ہے۔ ساتویں آئی ڈی وائی کے لئے یو ڈی انتظامیہ کی اسکیم کو پہلے ہی حتمی شکل دی جاچکی ہے اور یہ گزشتہ برس کے دوران منعقدہ سرگرمیوں کے مطابق ہے۔ وہیں ، آئی ڈی وائی سرگرمیاں کووڈ-19 وبا کو لے کر طے شدہ طریقے سے منعقد کی جائیں گی۔
عام یوگ پروٹوکول (سی وائی پی) کی بنیاد پر خاص مقامات میں عوامی یوگ مظاہرہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ مناسب پنچایت بھون، کمیونٹی سینٹر اور اسکول کے صحن وغیرہ کا استعمال ان کی دستیابی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے تمام تینوں اضلاع میں حکومت ہند کے ذریعہ جاری کووڈ-19 رہنما ہدایات کی سختی سے تعمیل کی جائے گی۔ ہر مقام پر ہونے والے پروگراموں کی نگرانی انتظامیہ کے سینئر یا اعلی سطح کے افسران یعنی سکریٹری /ایچ او ڈی/ دیگر مناسب افسر ان متعلقہ محکموں کے تعاون سے کرسکتے ہیں۔ حصہ داروں کی جانے والی رہنمائی کے لئے یوگ ماہرین کو مدعو کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ یہ بھی فیصلہ لیا گیاہے کہ ساتویں آئی ڈی وائی میں لوگوں کی بڑی ہوئی عوامی حصہ داری کو دیکھتے ہوئے مرکز کے زیر انتظام پورے علاقے میں کووڈ 19 رہنماہدایات کی تعمیل کو آئی ڈی وائی -2021 سے کم از کم ایک مہینے پہلے بیداریی سرگرمیوں کو شروع کیا جائے گا۔ اس کے لئے مجوز ہ سرگرمیاں درج ذیل ہیں:
- بیداری مہم /یوگ ریلی
- اسکول/کالج کے طلبا اور عام آدمی کے لئے ڈرائنگ الیوکوشن/ مضمون نگاری/ تقریر/پوسٹر مقابلہ
- iii. یوگ پر سمینار / ورک شاپ
- iv. یوگ پر موسیقی اور ثقافتی پروگرام
- یوگ پر چھوٹی نمائش
- vi. یوگ سے متعلق بیداری/ کثیر موضوعاتی صحت کیمپ
- اسکول کے طلبا کے لئے یوگ پر بیداری پروگرام
- یوگ وغیرہ پر صحت مذاکرات
یہ امید ہے کہ ان منظم کوششوں سے یوگ کو انڈومان نکوبار جزائر کے سرکاری صحت شعبے میں ایک مستقل مقام ملے گا۔ اس کے علاوہ آئی ڈی وائی کے انعقاد کے یوگ میں لوگوں کی دلچسپی اور اس سے متعلق بنیاد ی ڈھانچوںمیں اضافہ ہونے اور یوگ سیاحت حوصلہ افزائی ملنے کی بھی امید ہے۔