نئی دلّی ،01 اپریل / بھارتی محکمۂ موسمیات ( آئی ایم ڈی ) کے ماحولیاتی نگرانی اور تحقیق کے مرکز ( ای ایم آر سی ) کے مطابق :
دلّی میں ہوا کی آمد اور موسم کی پیش گوئی مندرجہ ذیل ہے :
1 ۔ دلّی – این سی آر میں یکم اپریل ، 2021 ء اور 2 اپریل ، 2021ء کو ہوا کا معیار معتدل رہنے کا امکان ہے ۔ پہلی اور دوسری اپریل کو سطح سے ملی ہوئی ہواؤں سے پڑوسی خطے سے دھول آنے کا امکان ہے ۔ آلودگی کی سطح پی ایم 10 پر رہے گی ۔ 3 اپریل ، 2021 ءکو ہوا کا معیار معتدل سے خراب کے زمرے میں رہنے کا امکان ہے ۔ اگلے پانچ دنوں میں ہوا کا معیار عام طور پر معتدل سے خراب کے زمرے میں رہنے کا امکان ہے ۔
2 ۔ سطح سے مل کر چلنے والی ہواؤں کے دلّی کے شمال مغرب کی جانب سے آنے کا امکان ہے ، جس میں ہوا کی رفتار 16 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ رہے گی ، جب کہ بادل عام طور پر صاف ہو گا اور پہلی اپریل ، 2021 ء کو دن کے دوران دھول بھری ہوا چلے گی ( رفتار 35 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹہ ) ۔ 2 اپریل ، 2021 ء کو دن میں دلّی کی شمال مغرب سمت سے 10 سے 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں آئیں گی اور خاص طور پر آسمان صاف رہے گا اور تیز دھول بھری ہوائی چلیں گی ( رفتار 20 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ) ۔ 3 اپریل ، 2021 ء کو دلّی کے شمال مغرب کی سمت سے 5 سے 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی ، آسمان صاف رہے گا ۔
3 ۔ دلّی میں زیادہ سے زیادہ مکسنگ گہرائی پہلی اپریل ، 2021 ء کو تقریباً 2700 ایم ، 2 اپریل ، 2021 ء کو 3100 ایم اور 3 اپریل ، 2021 ء کو 3400 ایم رہنے کا امکان ہے ۔ زیادہ سے زیادہ وینٹلیشن انڈیکس پہلی اپریل کو تقریباً 34000 ایم 2 / ایس ، 2 اپریل ، 2021 ء کو 30000 ایم 2 / ایس اور 3 اپریل ، 2021 ء کو 27000 ایم 2 / ایس رہنے کی امید ہے ۔ وینٹلیشن انڈیکس ، جو 6000 ایم 2 / ایس سے کم ہو اور ہوا کی اوسط رفتار 10 کلو میٹر فی گھنٹے سے کم ہو ، ڈپریشن اور آلودگی کے لئے نا ساز گار ہے ۔
4 ۔ 1 اور 2 اپریل کو پڑوسی خطے سے دلّی / این سی آر میں دھول آنے کا امکان ہے ۔
5 ۔ تفصیلی پیش گوئی اور تجزیے کو ویب سائٹ https://ews.tropmet.res.in پر دیکھا جا سکتا ہے ۔
دلّی میں وینٹلیشن انڈیکس کے ساتھ ہوا سے متعلق معلومات منسلک ہے ۔
(Please Click HERE for details)
مخصوص مقام کے لئے پیش گوئی اور وارننگ کے لئے موسم ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ، زرعی موسم سے متعلق مشاورت کے لئے میگھ دوت ایپ اور بجلی کڑکنے سے متعلق وارننگ کے لئے دامنی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں