Urdu News

جموں وکشمیر ،لداخ، گلگت ، بلتستان،مظفرآباد اور ہماچل پردیش اور چھ اپریل کوبارش اور برفباری ہوگی

جموںوکشمیر ،لداخ، گلگت ، بلتستان،مظفرآباد اور ہماچل پردیش چھ اپریل کوبارش اور برفباری ہوگی

نئی دہلی،  05 اپریل 2021:موسم کی  پیشگی جانکاری دینے والے بھارت کے موسمیات کے محکمے آئی ایم ڈی کے مطابق  موسم کے بارے میں اہم خصوصیات  ۔

سمندری سطح سے 3.1 کلومیٹر اور 7.6 کلومیٹر کےدرمیان ہوا کے کم دباؤ کے سبب مغربی سمت سے موسم میں ہونےوالی تبدیلی سے 6  اپریل کو مغربی ہمالیائی خطے میں  اثر پڑسکتا ہے اور اس کے زیر  اثر بارش اور دھول بھری آندھی چلنے کا امکان ہے۔ 5  سے 9 اپریل کے دوران  جموں  وکشمیر ،لداخ ، گلگت ، بلتستان ، مظفر آباد اور ہماچل پردیش میں  دور دور تک بارش  یا برفباری ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ 6سے 9 اپریل کے درمیان بارش یا برفباری ہونے کا امکان ہے۔ 

5سے 7اپریل کے دوران  مغربی اترپردیش میں دوردور تک بارش ہوگی۔

گرم لہر :

اگلے  24  گھنٹے کے دوران جنوب مغربی راجستھان میں دور دراز کے علاقوںمیں  گرم لہر چلنے کا امکان ہے اور اگلے دودن کے دوران مشرقی راجستھان میں  اگلے تین دن کے دوران ودربھ میں گرم لہر چلنے کا امکان ہے۔

موسم کے مشاہدات:

جموںوکشمیر ،لداخ،گلگت ،بلتستان ، مظفرآباداور انڈومان نکوبار جزائراور اروناچل پردیش کے علاوہ آسام ، میگھالیہ اور سکم ،اوڈیشہ  ،ساحلی آندھرا پردیش  اور یانم تمل ناڈو  ، پڈوچیری ،کرائیکل اور ماہے کے کچھ علاقوں میں کل بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے بارش ہوئی اورگرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑے۔

4 اپریل 2021 کو  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:

اروناچل پردیش میں کچھ مقامات پر معمول سے اوپر جبکہ  مغڑبی راجستھان میں کچھ مقامات پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج کیا گیا۔ہماچل پردیش  ،  اتراکھنڈ ،  ہریانہ ،چنڈی گڑھ ،دلی ، پنجاب اور مشرقی راجستھان میں  کچھ مقامات پر درجہ حرارت معمول  سے اوپر رہا۔

Recommended