نئی دہلی،7 اپریل 2021/’ پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا‘-3.0 کو موثر طور سے نافذ کرنے کے لئے اور ریاستی ہنر فروغ مشن (ایس ایس ڈی ایم ایس) اور ضلع ہنر کمیٹیوں (ڈی ایس سی) کو حساس بنانے کے لئے سکم کے گانگٹوک میں 8 اپریل 2021 کو ایک علاقائی ورکشاپ منعقد کی جائے گی۔ اس ورکشاپ میں شمال مشرقی آٹھوں ریاستوں – اروناچل پردیش، آسام، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، سکم اور تریپورہ کی حصہ داری ہوگی۔
اس ورکشاپ میں مہارت کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت (ایم ایس ڈی ای) کے سکریٹری جناب پروین کمار ، وزارت کے ایڈیشنل سکریٹری جناب اتل کمار تیواری ، سکم حکومت کے محکمہ ہنر کی سیکرٹری محترمہ گنگا دیوی پردھان، ریاست سکم کے ہنر کے محکمے میں مشیر جناب ستیش چندر رائے، سکم مہارت کے فروغ مشن کے ڈائریکٹر جناب بشال رائے، سکم اسکل ڈیولپمنٹ مشن کے ڈاکٹر منیش کمار ، ایم ڈی اور سی ای و، نے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ مختلف صنعتوں کی تربیتی اداروں کے طلبا اور اساتذہ بھی حصہ لیں گے۔
اس ورکشاپ کا مقصد ماحولیات کی مطابقت ہنر کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کے لئے اور تمام شراکت داروں کے درمیان خیالات اور فیڈ بیک کے تبادلہ کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے تاکہ ’ پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا ‘ کے تحت سامنے آنے والی پہلووں کے لئے راستہ ہموار کیا جاسکے۔
یہ علاقائی ورکشاپ’اسکل انڈیا مشن‘ کے ایجنڈہ کو پوراکرنے میں بھی اہم رول نبھائے گی جہاں ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ریاستوں کی حصہ داری بھی ضروری ہے۔ لہذا تماآٹھوں ریاستوں کے ریاستی ہنر کے فروغ مشنوں نے تمام ضلع ہنر مندی کمیٹیوں کو اس ورکشاپ میں حصہ داری کے لئے مدعو کیا ہے۔
پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا کی شروعات ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے تعاون سے 15 جنوری 2021 کو کیا گیا تھا۔ جیسا کہ تصورکیا گیا تھا پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا 3.0 کے دونوں اہم عوامل کے تحت تربیت کا کام زیادہ تر ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شروع ہوچکا ہے۔ پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا 2.0 (2020-2016) کے تحت تقریباً 1.21 کروڑ امیدواروں کو تربیت دی جاچکی ہے اور ’’پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا-3.0 کا ہدف اسکیم کی مدت 21-2020 کے دوران 948.90 کروڑ روپے کی لاگت سے 8 لاکھ نوجوانوں کو اس کا فائدہ پہنچانا ہے ۔نئی دہلی،7 اپریل 2021/’ پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا‘-3.0 کو موثر طور سے نافذ کرنے کے لئے اور ریاستی ہنر فروغ مشن (ایس ایس ڈی ایم ایس) اور ضلع ہنر کمیٹیوں (ڈی ایس سی) کو حساس بنانے کے لئے سکم کے گانگٹوک میں 8 اپریل 2021 کو ایک علاقائی ورکشاپ منعقد کی جائے گی۔ اس ورکشاپ میں شمال مشرقی آٹھوں ریاستوں – اروناچل پردیش، آسام، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، سکم اور تریپورہ کی حصہ داری ہوگی۔
اس ورکشاپ میں مہارت کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت (ایم ایس ڈی ای) کے سکریٹری جناب پروین کمار ، وزارت کے ایڈیشنل سکریٹری جناب اتل کمار تیواری ، سکم حکومت کے محکمہ ہنر کی سیکرٹری محترمہ گنگا دیوی پردھان، ریاست سکم کے ہنر کے محکمے میں مشیر جناب ستیش چندر رائے، سکم مہارت کے فروغ مشن کے ڈائریکٹر جناب بشال رائے، سکم اسکل ڈیولپمنٹ مشن کے ڈاکٹر منیش کمار ، ایم ڈی اور سی ای و، نے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ مختلف صنعتوں کی تربیتی اداروں کے طلبا اور اساتذہ بھی حصہ لیں گے۔
اس ورکشاپ کا مقصد ماحولیات کی مطابقت ہنر کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کے لئے اور تمام شراکت داروں کے درمیان خیالات اور فیڈ بیک کے تبادلہ کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے تاکہ ’ پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا ‘ کے تحت سامنے آنے والی پہلووں کے لئے راستہ ہموار کیا جاسکے۔
یہ علاقائی ورکشاپ’اسکل انڈیا مشن‘ کے ایجنڈہ کو پوراکرنے میں بھی اہم رول نبھائے گی جہاں ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ریاستوں کی حصہ داری بھی ضروری ہے۔ لہذا تماآٹھوں ریاستوں کے ریاستی ہنر کے فروغ مشنوں نے تمام ضلع ہنر مندی کمیٹیوں کو اس ورکشاپ میں حصہ داری کے لئے مدعو کیا ہے۔
پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا کی شروعات ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے تعاون سے 15 جنوری 2021 کو کیا گیا تھا۔ جیسا کہ تصورکیا گیا تھا پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا 3.0 کے دونوں اہم عوامل کے تحت تربیت کا کام زیادہ تر ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شروع ہوچکا ہے۔ پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا 2.0 (2020-2016) کے تحت تقریباً 1.21 کروڑ امیدواروں کو تربیت دی جاچکی ہے اور ’’پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا-3.0 کا ہدف اسکیم کی مدت 21-2020 کے دوران 948.90 کروڑ روپے کی لاگت سے 8 لاکھ نوجوانوں کو اس کا فائدہ پہنچانا ہے ۔