Urdu News

آج شام کورونا کی صورت حال اور ٹیکہ کاری کو وسعت دینے کے بارے میں سبھی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ وزیر اعظم کی میٹنگ

وزیر اعظم نریندر مودی بھارت میں جاری کووڈ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کی غرض سے آج تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ یہ میٹنگ کووڈ کے نئے معاملوں میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر منعقد ہوگی۔ جناب مودی ورچوئل میٹنگ کے دوران جاری ٹیکہ کاری مہم پر تبادلہ خیال کریں گے۔

وزیر اعظم جناب مودی نے پچھلی مرتبہ 17 مارچ کو وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بات چیت کی تھی۔ انہوں نے ملک کے مختلف حصوں میں کووڈ انیس کے معاملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا تھا اور کووڈ کی ابھرتی ہوئی دوسری لہر کو روکنے کے لیے جلد اور فیصلہ کن اقدامات کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا تھا۔

Recommended