Urdu News

دیگر پسماندہ طبقوں کے طلبا کے لئے میٹرک کے بعد وظیفہ کی مرکزی اسکیم کے تحت مدھیہ پردیش کو 21-2020 کے دوران مرکزی امداد جاری

مدھیہ پردیش حکومت

 نئی دہلی، 9اپریل2021/ مرکزی حکومت نے دیگر پسماندہ طبقوں کے طلبا کے لئے میٹرک کے بعد وظیفہ کی  مرکزی اسکیم کے تحت  مرکزی حکومت   کو  مرکزی تعاون کی شکل میں 39 کروڑ 86 لاکھ روپے کی    رقم  جاری کی ہے  ۔  اس سے قبل  12 جون، 2020 کو  فوری بنیاد پر  مدھیہ پردیش حکومت کو 20 کروڑ روپے اور 22 ستمبر 2020 کو 19 کروڑ روپے   86 لاکھ روپے  بھی جاری کئے گئے تھے۔ لہذا ریاستی حکومت کے پاس   21-2020 میں  خرچ کے لئے کل  79 کروڑ 72 لاکھ  روپے  (اندازاً تقسیم) کی  رقم   دستیاب ہے۔

 حکومت کے فیصلے کے مطابق   منتخب  مستفدین (طلباء) کو مقررہ    وظیفے کی ادائیگی   ڈی بی ٹی کے ذریعہ    کی جائے گی۔  ادائیگی   کا دیگر ماڈل چیک سے کیش  قبول نہیں ہوگا۔نئی دہلی، 9اپریل2021/ مرکزی حکومت نے دیگر پسماندہ طبقوں کے طلبا کے لئے میٹرک کے بعد وظیفہ کی  مرکزی اسکیم کے تحت  مرکزی حکومت   کو  مرکزی تعاون کی شکل میں 39 کروڑ 86 لاکھ روپے کی    رقم  جاری کی ہے  ۔  اس سے قبل  12 جون، 2020 کو  فوری بنیاد پر  مدھیہ پردیش حکومت کو 20 کروڑ روپے اور 22 ستمبر 2020 کو 19 کروڑ روپے   86 لاکھ روپے  بھی جاری کئے گئے تھے۔ لہذا ریاستی حکومت کے پاس   21-2020 میں  خرچ کے لئے کل  79 کروڑ 72 لاکھ  روپے  (اندازاً تقسیم) کی  رقم   دستیاب ہے۔

 حکومت کے فیصلے کے مطابق   منتخب  مستفدین (طلباء) کو مقررہ    وظیفے کی ادائیگی   ڈی بی ٹی کے ذریعہ    کی جائے گی۔  ادائیگی   کا دیگر ماڈل چیک سے کیش  قبول نہیں ہوگا۔

Recommended