نئی دہلی، 15اپریل 2021: ہندوستان کے محکمہ موسمیات آئی ایم ڈی کے موسم کی پیش گوئی کرنے والے قو می سینٹر کے مطابق :
موسم کی وارننگ کے بلیٹن پر مبنی کل ہند اثرات
پندرہ اپریل (دن – ایک ) تلنگانہ کے دوردراز علاقوںمیں گرج چمک ،طوفان اور تیز ہواؤں کےساتھ تیز طوفان (رفتار 40سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ) کا قوی امکان ہے۔مدھیہ مہاراشٹر ، ساحلی آندھر ا پردیش اور یانم ، اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں دوردراز کے مقامات پر گرج چمک ، ژالہ باری اور تیز طوفان (30سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ) کا قوی امکان ہے۔رائل سیما، مراٹھ واڑہ میں دوردراز کے مقامات پر 40سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرج چمک اور تیز طوفان آئے گا۔ جموں کشمیر ،لداخ ، گلگت ، بلتستان اور مظفرآباد اور راجستھان ، پنجاب، ہریانہ ،چنڈی گڑھ ،دلی ، مغربی اترپردیش ، ودربھ ، آسام اور میگھالیہ ، ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم ،تریپورہ ،ساحلی آندھرا پردیش ، یانم ، تمل ناڈو ، پڈوچیری ، کرائیکل ، کیرالہ اور ماہے میں دوردرا ز کے مقامات پر گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
اوڈیشہ ،تلنگانہ ،کرناٹک ، کیرالہ ، ماہے ،تمل ناڈو ، پڈوچیری اورکرائیکل میں دوردرا ز کے علاقوں میں بھاری بارش کا قوی امکان ۔
ہریانہ ،سوراشٹر اور کچھ کے دوردراز علاقوںمیں گرم لہر چلنے کا قوی امکان ہے ۔
16 اپریل (دن -2) جموںوکشمیر ، لداخ ، گلگت ، بلتستان اور مظفرآبادمیں دوردراز کے مقامات پر گرج چمک اور طوفان ہواؤں ، ژالہ باری (رفتار 30سے 40 کلومیٹر ) ہونے کا قوی امکان ہے ۔ آسام ، میگھالیہ میں دوردرا ز کے مقامات پر گرج چمک اور طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ۔ ہماچل پردیش ،پنجاب ، راجستھا ن ،چھتیس گڑھ ، جھارکھنڈ ، گنگوتری ، مغربی بنگال ، ناگا لینڈ ، منی پور ، میزورم ،تریپورہ ، تلنگانہ ،تمل ناڈو ، پڈوچیری ، کرائیکل ، کیرالہ اور ماہے کے دوردراز کے علاقوں میں 30سے 40 کلومیٹر کی رفتار سے گرج چمک اورتیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
17 اپریل (دن -3) سب ہمالیائی ،مغربی بنگال اور سکم کے دوردراز کے علاقوںمیں گرج چمک اور ژالہ باری اورتیز طوفان کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے ۔جموں اور کشمیر ، لداخ ، گلگت ، بلتستان ، مظفر آباد ، ہماچل پردیش ، اتراکھنڈ ، ہریانہ ، چنڈی گڑھ ، دلی اور پنجاب کے کچھ مقامات پر 30سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی۔