Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری -103واں دن

کووڈ-19ویکسین کی خوراک

 

 

نئی دلّی  ،28 اپریل، 2021 /

ملک بھرمیں ٹیکہ لگوانے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 15 کروڑکے قریب جاپہنچی  ہے۔دریں اثنا  آج رات 8 بجے تک ملک بھر میں20 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 14,98,77,121لوگوں کوکووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔

ان میں 93,66,239صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 61,45,854 ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں 1,23,09,507 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 65,99,492 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی عمر کے 5,09,75,753 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی عمر کے 31,42,239 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔ 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 5,14,70,903مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 98,67,134مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

 

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

93,66,239

61,45,854

1,23,09,507

65,99,492

5,09,75,753

31,42,239

5,14,70,903

98,67,134

12,41,22,402

2,57,54,719

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 103ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 20,49,754  ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں11,92,394 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور 8,57,360 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ28اپریل  2021(103واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

18,464

39,617

87,532

73,114

7,01,172

2,14,787

3,85,226

5,29,842

1v

Recommended