نئی دلّی ،29 اپریل، 2021 /
ملک بھرمیں ٹیکہ لگوانے والے افراد کی تعداد 15.21 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج رات 8 بجے تک ملک بھر میں20 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ اسی دوران ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے کے لئے کو-ون پورٹل پرصرف دو دنوں میں اندراج کرانے والے افرد کی کل تعداد آج رات 9.30 بجے تک کےاعدادو شمار کے مطابق 2.28 کروڑ (2,28,99,157) سے تجاوز کرگئی۔
موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 15,21,05,563لوگوں کوکووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔
ان میں93,85,676 حفظانصحت سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 61,89,635 ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔
وہیں 1,24,12,904 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 67,04,193 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔
45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,17,23,607 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 34,02,049 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔
60 سال سے زیادہ کی عمر کے 5,18,72,503مستفدین نے (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے 1,04,14,996مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔نئی دلّی ،29 اپریل، 2021 /
ملک بھرمیں ٹیکہ لگوانے والے افراد کی تعداد 15.21 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج رات 8 بجے تک ملک بھر میں20 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ اسی دوران ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے کے لئے کو-ون پورٹل پرصرف دو دنوں میں اندراج کرانے والے افرد کی کل تعداد آج رات 9.30 بجے تک کےاعدادو شمار کے مطابق 2.28 کروڑ (2,28,99,157) سے تجاوز کرگئی۔
موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 15,21,05,563لوگوں کوکووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔
ان میں93,85,676 حفظانصحت سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 61,89,635 ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔
وہیں 1,24,12,904 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 67,04,193 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔
45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,17,23,607 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 34,02,049 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔
60 سال سے زیادہ کی عمر کے 5,18,72,503مستفدین نے (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے 1,04,14,996مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔