بھارت کے انتخابی کمیشن نے جناب ایم کے داس کو مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے خصوصی پولیس مشاہد مقرر کیا ہ

بھارت کے انتخابی کمیشن نے جناب مرینال کانتی داس (آئی پی ایس 1977 ریٹائرڈ) کو مدھیہ پردیش لیجسلیٹیو اسمبلی کے آنے والے ضمنی انتخابات کے لیے خصوصی پولیس مشاہد مقرر کیا ہے۔

خصوصی پولیس مشاہد کے طور پر جناب ایم کے داس کو ضمنی انتخابات کرانے اور انتخابات کی تیاری، خاص طور پر سکیورٹی سے متعلق معاملات کے سلسلے میں ذمے داری سونپی گئی ہے۔

ہم آپ کو یاد دلادیں کہ ان کی زبردست مہارت اور بے عیب ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے جناب ایم کے داس کو ، جو منی پور پولیس کے ڈائرکٹر جنرل کے طور پر ریٹائر ہوئے تھے،2020 میں دہلی این سی ٹی لجیسلیٹیو اسمبلی کے عام انتخابات میں بھی خصوصی پولیس مشاہد مقرر کیا گیا تھا۔اس سے پہلے انھیں اسی حیثیت میں 2019 میں لوک سبھا انتخابات کے دوران تریپورہ اور میزورم میں نیز 2019 میں جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے بھی مقرر کیا گیا تھا۔

خصوصی پولیس مشاہد کے طور پر جناب ایم کے داس کو ضمنی انتخابات کرانے اور انتخابات کی تیاری، خاص طور پر سکیورٹی سے متعلق معاملات کے سلسلے میں ذمے داری سونپی گئی ہے۔

ہم آپ کو یاد دلادیں کہ ان کی زبردست مہارت اور بے عیب ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے جناب ایم کے داس کو ، جو منی پور پولیس کے ڈائرکٹر جنرل کے طور پر ریٹائر ہوئے تھے،2020 میں دہلی این سی ٹی لجیسلیٹیو اسمبلی کے عام انتخابات میں بھی خصوصی پولیس مشاہد مقرر کیا گیا تھا۔اس سے پہلے انھیں اسی حیثیت میں 2019 میں لوک سبھا انتخابات کے دوران تریپورہ اور میزورم میں نیز 2019 میں جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے بھی مقرر کیا گیا تھا۔خصوصی پولیس مشاہد کے طور پر جناب ایم کے داس کو ضمنی انتخابات کرانے اور انتخابات کی تیاری، خاص طور پر سکیورٹی سے متعلق معاملات کے سلسلے میں ذمے داری سونپی گئی ہے۔