Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری -113واں دن

آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر16,92,98,763 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری  کی اصلاح شدہ اور تیز رفتار  تیسرے مرحلے کی حکمت عملی کا نفاذ ملک بھر میں یکم مئی 2021سے شروع کردیا گیا ہے۔  اس مرحلے کے تحت نئی عمر  زمرہ کےمستحق  افراد کے لئے اندراج کا عمل 28 اپریل سے شروع ہوچکا ہے۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے زمرے کے2,86,800مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی اور ملک بھر کی  30ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے زمرے کے ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی مجموعی تعداد17,76,540ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

823

2

آندھرا پردیش

456

3

آسام

70,350

4

بہار

294

5

چنڈی گڑھ

2

6

چھتیس گڑھ

1,026

7

گوا

1,126

8

دہلی

2,99,263

9

گجرات

2,69,465

10

ہریانہ

2,30,105

11

ہماچل پردیش

14

12

جموں و کشمیر

28,532

13

جھارکھنڈ

81

14

کرناٹک

10,338

15

کیرالہ

209

16

لداخ

86

17

مدھیہ پردیش

29,197

18

مہاراشٹر

3,82,405

19

میگھالیہ

2

20

ناگالینڈ

2

21

اڈیشہ

41,908

22

پڈوچیری

1

23

پنجاب

3,501

24

راجستھان

2,71,422

25

تمل ناڈو

12,460

26

تلنگانہ

500

27

تری پورہ

2

28

اترپردیش

1,17,647

29

اتراکھنڈ

19

30

مغربی بنگال

5,304

میزان

17,76,540

مجموعی طور پر ملک بھر میں16,92,98,763 مستفدین ویکسین کی خوراک حاصل کرچکے ہیں ،جن میں95,39,865حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور64,61,868ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں1,39,33,627 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 77,21,853ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے اور 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے17,76,540 افراد پہلی خوراک  حاصل کرچکے ہیں۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,50,47,203افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے63,72,579 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,36,24,623مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,48,20,605مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

Recommended