Urdu News

وزیراعظم نے جناب ہیمنتا بسوا سرما کے آسام کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے

جناب ہیمنتا بسوا سرما کے آسام کے وزیراعلیٰ

 نئی دہلی، 10 ؍مئی : وزیراعظم جناب نریند رمودی نے جناب ہیمنتا بسوا سرما  اور دیگر  وزراء کو آسام  میں حلف لینے پر مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے کہا کہ :

 ’’آج حلف لینے والے ہیمنتا بسوا جی  اور دیگر  وزراء  کو  مبارک باد۔  مجھے پورا  اعتماد ہے کہ یہ ٹیم آسام کے ترقیاتی  سفر  کی تیزی میں  اضافہ کرے گی اور   عوام کی امنگوں اور خواہشات  کو پورا کرے گی۔‘‘

 

جناب مودی نے جناب سربا نند سونووال کے تعاون کی بھی ستائش کی۔

 وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’میرے قابل قدر ساتھی سربانند  سونووال جی نے گزشتہ پانچ  سال کے دوران عوام دوست  اور ترقی کے لئے موفق  انتظامیہ کی قیادت کی ہے۔ آسام کی  ترقی اور ریاست میں پارٹی کو مستحکم   بنانے میں انہوں نے زبردست  تعاون کیا ہے۔‘نئی دہلی، 10 ؍مئی : وزیراعظم جناب نریند رمودی نے جناب ہیمنتا بسوا سرما  اور دیگر  وزراء کو آسام  میں حلف لینے پر مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے کہا کہ :

 ’’آج حلف لینے والے ہیمنتا بسوا جی  اور دیگر  وزراء  کو  مبارک باد۔  مجھے پورا  اعتماد ہے کہ یہ ٹیم آسام کے ترقیاتی  سفر  کی تیزی میں  اضافہ کرے گی اور   عوام کی امنگوں اور خواہشات  کو پورا کرے گی۔‘‘

 

جناب مودی نے جناب سربا نند سونووال کے تعاون کی بھی ستائش کی۔

 وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’میرے قابل قدر ساتھی سربانند  سونووال جی نے گزشتہ پانچ  سال کے دوران عوام دوست  اور ترقی کے لئے موفق  انتظامیہ کی قیادت کی ہے۔ آسام کی  ترقی اور ریاست میں پارٹی کو مستحکم   بنانے میں انہوں نے زبردست  تعاون کیا ہے۔‘

Recommended