ہندوستانی ریلوے ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں مائع میڈیکل آکسیجن (ایل ایم او) پہنچا کر راحت پہنچانےکے اپنے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اب تک ، ہندوستانی ریلوے نے ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں 540 سے زیادہ ٹینکروں میں 8700 ایم ٹی سے زیادہ ایل ایم او کی فراہمی کی ہے۔
واضح رہے کہ 139 آکسیجن ایکسپریس اب تک اپنا سفر مکمل کر چکی ہیں اور مختلف ریاستوں کو راحت پہنچائی ہیں۔ اس ریلیز کے وقت تک ، 35 ٹینکروں میں 475 ایم ٹی سے زیادہ ایل ایم او کے ساتھ چلنے والی 6 آکسیجن ایکسپریس جاری ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں میں تقریبا 800 ایم ٹی ایل ایم او ہر روزملک بھر کی مختلف ریاستوں میں پہنچائی گئی ہے۔ہندوستانی ریلوے ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں مائع میڈیکل آکسیجن (ایل ایم او) پہنچا کر راحت پہنچانےکے اپنے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اب تک ، ہندوستانی ریلوے نے ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں 540 سے زیادہ ٹینکروں میں 8700 ایم ٹی سے زیادہ ایل ایم او کی فراہمی کی ہے۔
واضح رہے کہ 139 آکسیجن ایکسپریس اب تک اپنا سفر مکمل کر چکی ہیں اور مختلف ریاستوں کو راحت پہنچائی ہیں۔ اس ریلیز کے وقت تک ، 35 ٹینکروں میں 475 ایم ٹی سے زیادہ ایل ایم او کے ساتھ چلنے والی 6 آکسیجن ایکسپریس جاری ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں میں تقریبا 800 ایم ٹی ایل ایم او ہر روزملک بھر کی مختلف ریاستوں میں پہنچائی گئی ہے۔