Urdu News

مشرقی وسطی بحرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان’’ تاؤتے‘‘: گجرات اور دیو کے ساحلوں کے لئے طوفان کی وارننگ

انتہائی شدید سمندری طوفان ’’تاؤتے ‘‘

 نئی دہلی،  17 مئی 2021:   ہندوستانی محکمہ موسمیات  ( آئی ایم ڈی )، موسمیات کی پیش گوئی کرنے والے قومی مرکز : (اجرا کا وقت: صبح 04.15 آئی ایس ٹی ، بتاریخ  : 17.05.2021، ہندوستانی محکمہ موسمیات )

مشرقی وسطی بحرہ عرب میں  موجود انتہائی شدید سمندری طوفان ’’تاؤتے  ‘‘ گزشتہ 6  گھنٹوں کے دوران تقریباََ 18کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کے ساتھ شمال – شمال – مغرب کی جانب بڑھ گیا اور انتہائی شدید سمندری طوفان کی صورت اختیار کرگیا نیز یہ 17مئی 2021  کی صبح ڈھائی  بجے ، آئی ایس ٹی ، مشرقی وسطی بحرہ عرب میں مرکوز ہوگیا جوکہ افقی ° 18.0 این  اور عمودی  71.7 ° ای کے قریب ہے ،جوپنجم-گوا کے شمال –شمال مغرب  میں  تقریباََ 360 کلومیٹر ،  ممبئی سے تقریباََ 170 کلومیٹر مغر ب – جنوب مغرب ، ویراول (گجرات ) سے  350 کلومیٹر جنوب – جنوب مشرقی ، دیوسے 310 کلومیٹر جنوب – جنوب مشرق اور کراچی ( پاکستان ) سے  900  کلومیٹر جنوب  – جنوب مشرق میں مرکوز  ہے۔

توقع  ہے کہ یہ شمال –شمال – مغرب کی جانب حرکت کرے گا اور 17تاریخ کی شام کے وقت گجرات ساحل تک پہنچے گا نیز 18 مئی کی علی الصبح کے گھنٹوں کے  دوران  ، انتہائی شدید  سمندری طوفان کی شکل اختیار کرکے پوربندر اور مہوا کےدرمیان  گجرات کے ساحل کو پار کرلے گا ،جس کی  زیادہ سے زیادہ پائیدار سطحی ہوائی رفتار 155-165 کلومیٹر فی گھنٹہ سے  185 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے۔

درج ذیل ٹیبل میں  پیش گوئی کا ٹریک اور شدت دی گئی ہے:

 

تاریخ /وقت

 (آئی ایس ٹی )

پوزیشن

(افقی 0N/ عمودی 0E)

زیادہ سے زیادہ پائیدارسطحی ہوا کی رفتار (کلومیٹر فی گھنٹہ)

سمندری طوفان کا زمرہ

17.05.21/02.30

18.0/71.7

 160سے لے کر  175 تک -150

انتہائی شدید سمندری طوفان

17.05.21/05.30

18.2/71.4

155-165سے لے کر 185 تک

انتہائی شدید سمندری طوفان

17.05.21/1130

19.0/71.0

155-165سے لے کر 185 تک

انتہائی شدید سمندری طوفان

17.05.21/17.30

19.7/70.9

سے لے کر  185 تک150-160

انتہائی شدید سمندری طوفان

17.05.21/23.30

20.5/70.9

165-155سے لے کر 185 تک

 انتہائی شدید سمندری طوفان

18.05.21/11.30

21.8/71.1

100-110سے لے کر 120تک

 شدید سمندری طوفان

18.05.21/23.30

23.4/71.7

50-60سے لے کر 70تک

        گہرا ہوا  کا دباؤ

19.05.21/11.30

24.9/72.4

30-40سے لے کر 50تک

         ہوا  کا دباؤ

Recommended