Urdu News

سمندری طوفان تاؤتے کا جائزہ لینے کےلیے وزیر اعظم گجرات اور دیو کے دورے پر

وزیر اعظم نریندر مودی

سمندری طوفان تاؤتے کا جائزہ لینے کےلیے وزیر اعظم گجرات اور دیو کے دورے پر

وزیر اعظم نریندر مودی آج گجرات اوردیو کا دورہ کریں گے اور سمندری طوفان تاؤتے کے تناظر میں صورت حال اور نقصانات کا بذاتِ خود جائزہ لیں گے۔ وہ احمد آباد میں ایک جائزہ میٹنگ بھی کریں گے۔ 

جناب مودی اب سے کچھ دیر بعد ساڑھے نو بجے کے آس پاس دلّی سے روانہ ہوں گے۔ وہ بھاؤنگر، Una، Diu جعفر آباد اورMahuva سمیت سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ بھی کریں گے۔

Recommended