Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -131واں دن

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 131ویں دن (26مئی 2021) مجموعی طور پر17,19,931افرادکو ٹیکے لگائے گئے

 

 

آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 20.25 کروڑ (20,25,29,884) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے8,31,500مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایاجس کے ساتھ ہی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد1,38,62,428ہوگئی ہے ۔بہار، راجستھان اور ترپردیش میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

5,908

2

آندھراپردیش

13,194

3

اروناچل پردیش

20,028

4

آسام

4,95,883

5

بہار

15,27,225

6

چنڈی گڑھ

24,206

7

چھتیس گڑھ

7,26,565

8

دادر و نگر حویلی

25,405

9

دمن و دیو

29,621

10

دہلی

9,67,774

11

گوا

32,567

12

گجرات

10,23,252

13

ہریانہ

8,63,796

14

ہماچل پردیش

60,256

15

جموں و کشمیر

91,123

16

جھارکھنڈ

4,52,747

17

کرناٹک

4,70,303

18

کیرالہ

97,322

19

لداخ

8,871

20

لکشدیپ

1,779

21

مدھیہ پردیش

9,57,460

22

مہاراشٹر

7,79,681

23

منی پور

23,140

24

میگھالیہ

30,823

25

میزورم

12,010

26

ناگالینڈ

18,535

27

اڈیشہ

4,76,810

28

پڈوچیری

10,680

29

پنجاب

4,27,564

30

راجستھان

14,91,581

31

سکم

9,806

32

تمل ناڈو

4,11,297

33

تلنگانہ

4,084

34

تری پورہ

54,074

35

اترپردیش

15,14,761

36

اتراکھنڈ

2,46,886

37

مغربی بنگال

4,55,411

میزان

1,38,62,428

مجموعی طور پر ملک بھر میں20,25,29,884افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں98,08,901حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور67,37,679ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,52,42,964صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،84,00,950ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے1,38,62,428 مستفدین نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے6,26,09,143افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے1,01,11,128 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 5,73,45,128مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے1,84,11,563مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

98,08,901

دوسری خوراک

67,37,679

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,52,42,964

دوسری خوراک

84,00,950

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

1,38,62,428

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,26,09,143

دوسری خوراک

1,01,11,128

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,73,45,128

دوسری خوراک

1,84,11,563

میزان

20,25,29,884

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 131ویں دن (26مئی 2021) مجموعی طور پر17,19,931افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق15,76,982مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور1,42,949 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ26 مئی2021(131واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

11,462

دوسری خوراک

7,862

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی  خورااک

65,239

دوسری خوراک

15,722

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

8,31,500

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,77,488

دوسری خوراک

78,096

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,91,293

دوسری خوراک

41,269

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

15,76,982

دوسری خوراک

1,42,949

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔


 

 

 

 

 

Recommended