Urdu News

ملک میں اگلے پانچ دنوں کے دوران گرم لہرکا کوئی امکان نہیں

ہندستانی محکمہ موسمیات

 ہندستانی محکمہ موسمیات کے موسمیاتی پیشنگوئی کے قومی مرکز کے مطابق (تاریخ : پانچ جون 2021، وقت اجراء چار بجے آئی ایس ٹی)

موجودہ درجہ حرارت اور  وارننگ

کل کا  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منظر نامہ :  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسس سے زیادہ مغربی راجستھان کے کئی مقامات پر اور مشرقی اتر پردیش، ہریانہ، سوراشٹر اور کچھ اور اڈیسہ کے اکا دکا مقامات پر ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ کل سب سے زیادہ درجہ حرارت مشرقی اتر پردیش کے باندہ میں 43 اعشاریہ 2ڈگری سیلسس رکارڈ کیا گیا ہے ۔

آج کا کم سے کم درجہ حرارت منظر نامہ : گرم رات کم از کم درجہ  : ۔

کم سے کم درجئہ حرارت جموں کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان  اور مظفرا آباد کے علاقوں میں معمول سے زیادہ (3.1ڈگری سیلسس 5.0ڈگری سیلسس)، اڈیسہ کے اکا دکا مقامات پر معمول  سے زیادہ (1.6ڈگری سیلسس سے 3.0ڈگری سیلسس اور مغربی بگال، سکم اور لکشدیپ کے کچھ مقامات پر تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔ہندستانی محکمہ موسمیات کے موسمیاتی پیشنگوئی کے قومی مرکز کے مطابق

 

 

 

 

Recommended