Urdu News

جنوب مغربی مانسون کی وسطی بحیرہ عرب کے مزید حصوں کی جانب پیش رفت

جنوب مغربی مانسون

  • جنوب مغربی مانسون آج بتاریخ 5 جون 2021 کو وسطی بحیرہ عرب کے مزید حصوں ، پورے ساحلی کرناٹک ، گوا ، مہاراشٹر کے کچھ حصوں ، شمالی اندرونی کرناٹک کے زیادہ تر حصوں ، تلنگانہ ، آندھراپردیش کے کچھ حصوں، تمل ناڈو کے زیادہ تر حصوں ، وسطی خلیج بنگال کے زیادہ تر حصوں اور شمال مشرقی خلیج بنگال کے کچھ حصوں  کی جانب گامزن ہے ۔ 
  • مانسون کی شمالی حد (این ایل ایم) 17.0°N  / طول البلد 60°E, عرض البلد 17.5°N/ /طول البلد 70°E ، ہرنائی ، سولاپور ، رائچور ، کرنول ، تروپتی ، کڈلور  عرض البلد 11.5°N/ طول البلد  81.5°E,13°N/85°E, 16°N/89°E اور 20°N/93°E.  عرض البلد  سے گزرتی ہے۔
  • امکان ہے کہ جنوب مغربی مانسون کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید وسطی بحیرہ عرب ، مہاراشٹر کے کچھ مزید  حصوں ، کرناٹک کے بقیہ حصوں ، آندھراپردیش اور تلنگانہ کے زیادہ تر حصوں، تمل ناڈو کے بقیہ حصوں ، وسطی اور شمال مشرقی خلیج بنگال کے زیادہ تر حصوں ،  شمال مشرقی خلیج بنگال کے  کچھ حصوں اورشمال مشرقی ہندوستان کی جانب  پیش رفت ہو سکتی ہے۔
  • پنجاب اور اس سے ملحقہ ہریانہ میں سمندر کی سطح سے 3.1 کلومیٹر بلندی پر گردابی طوفان کی شکل میں مغربی خلل برقرار ہے اور کم دباؤ کے ہوا کے ساتھ اس کا محور طول البلد 72°E اور عرض البلد 26°N میں سمندر کی سطح سے5.8  کلومیٹرکی بلندی پر ہے ۔
  • ہریانہ اور اس کے ملحقہ شمال مغربی راجستھان میں اوسط سمندری سطح  سے 2.1 کلومیٹر کے اوپر گردابی طوفان برقرار ہے۔
  • کرناٹک گو اکے ساحلوں سے الگ  وسطی بحیرہ عرب  میں اوسط سمندری سطح سے  ساڑھے چار کلومیٹر تک گردابی طوفان برقرار ہے۔
  • مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں مذکورہ بالا گردابی طوفان  سےکرناٹک کے جنوب میں تمل ناڈو تک ہوا کے کم دباؤ والا علاقہ بن گیا ہے جو اوسط سمندری سطح سے 0.9 کلومیٹر تک برقرار ہے۔
  • جنوبی مہاراشٹر کے ساحل سے لیکر جنوبی کیرالہ کے ساحل تک  اوسط سمندر ی سطح پر کم دباؤ والا علاقہ بن گیا ہے۔
  • سری لنکا اور اس سے متصل کومورین علاقے میں اوسط سمندری سطح 3.1 کلومیٹر اور 4.5 کلومیٹر کے  درمیان ایک گردابی طوفان برقرار ہے۔  

جنوب مغربی مانسون آج بتاریخ 5 جون 2021 کو وسطی بحیرہ عرب کے مزید حصوں ، پورے ساحلی کرناٹک ، گوا ، مہاراشٹر کے کچھ حصوں ، شمالی اندرونی کرناٹک کے زیادہ تر حصوں ، تلنگانہ ، آندھراپردیش کے کچھ حصوں، تمل ناڈو کے زیادہ تر حصوں ، وسطی خلیج بنگال کے زیادہ تر حصوں اور شمال مشرقی خلیج بنگال کے کچھ حصوں  کی جانب گامزن ہے ۔ 

Recommended