Urdu News

صدر جمہوریہ نے جناب انوپ چندر پانڈے کو الیکشن کمشنر مقرر کیا

جناب انوپ چندر پانڈے

 ہندوستان کے صدرمملکت نے جناب انوپ چندر پانڈے آئی اے ایس(ریٹائرڈ)(یوپی 1984)کو  الیکشن کمشنر آف انڈیا نے الیکشن کمشنر کی حیثیت سے مقرر کیا ہے۔اس حکم نفاذ ان کے چارج سنبھالنے کی تاریخ  سے ماناجائے گا۔ اس سلسلے میں لیجسلیٹو ڈیپارٹمنٹ، قانون اور انصاف کی وزارت کی طرف سے کل ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ہندوستان کے صدرمملکت نے جناب انوپ چندر پانڈے آئی اے ایس(ریٹائرڈ)(یوپی 1984)کو  الیکشن کمشنر آف انڈیا نے الیکشن کمشنر کی حیثیت سے مقرر کیا ہے۔اس حکم نفاذ ان کے چارج سنبھالنے کی تاریخ  سے ماناجائے گا۔ اس سلسلے میں لیجسلیٹو ڈیپارٹمنٹ، قانون اور انصاف کی وزارت کی طرف سے کل ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

Recommended