Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -148واں دن

ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہے

 

 
 

ہندوستان نے جاری کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے دوران  آج  ایک اہم تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں جاری مہم کے 148ویں دن کووڈ سے بچاؤ کے لئے لگائے جانے والے ٹیکوں کی مجموعی تعداد25 کروڑ(25,28,78,702) کو عبور کرگئی۔ہندوستان نے 20 کروڑ(20,46,01,176) مستفدین کوویکسین کی پہلی خوراک دے کر ایک اور تاریخی سنگ میل بھی  عبور کیا ہے۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے18,45,201مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 1,12,633 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر 4,00,31,646افراد  نےپہلا ٹیکہ اور 6,74,499 افراد کی مجموعی تعداد نے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔بہار، دہلی، گجرات،  ہریانہ،  کرناٹک، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

14530

0

2

آندھراپردیش

403836

1968

3

اروناچل پردیش

72510

0

4

آسام

876685

10162

5

بہار

2506893

501

6

چنڈی گڑھ

88220

0

7

چھتیس گڑھ

875598

9

8

دادر و نگر حویلی

65328

0

9

دمن و دیو

80428

0

10

دہلی

1355496

97242

11

گوا

95997

1618

12

گجرات

3602832

59233

13

ہریانہ

1627335

12838

14

ہماچل پردیش

109533

0

15

جموں و کشمیر

345633

23899

16

جھارکھنڈ

987807

4608

17

کرناٹک

2935409

10182

18

کیرالہ

1052424

941

19

لداخ

58768

0

20

لکشدیپ

14840

0

21

مدھیہ پردیش

4064056

80338

22

مہاراشٹر

2324478

174976

23

منی پور

86143

0

24

میگھالیہ

60732

0

25

میزورم

37880

0

26

ناگالینڈ

79400

0

27

اڈیشہ

1037970

71499

28

پڈوچیری

59984

0

29

پنجاب

482789

1817

30

راجستھان

3315518

1109

31

سکم

41869

0

32

تمل ناڈو

2209641

7950

33

تلنگانہ

1582571

1493

34

تری پورہ

61700

2696

35

اترپردیش

4384321

102645

36

اتراکھنڈ

490128

1259

37

مغربی بنگال

2542364

5516

 

Total

4,00,31,646

6,74,499

مجموعی طور پر25,28,78,702 ویکسین کی دی گئی  تعداد ترجیحی زمروں کی بنیاد پر مستفدین میں درج ذیل کے مطابق تقسیم کیا گیا ہے۔

 

مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تفصیل

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

1,00,47,057

1,67,20,729

4,00,31,646

7,53,56,174

6,24,45,570

20,46,01,176

دوسری  خوراک

69,62,262

88,37,805

6,74,499

1,19,35,606

1,98,67,354

4,82,77,526

مجموعی تعداد

1,70,09,319

2,55,58,534

4,07,06,145

8,72,91,780

8,23,12,924

25,28,78,702

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 148ویں دن (12جون 2021) مجموعی طور پر31,67,961افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق28,11,307مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور3,56,654 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

 

مورخہ12 جون2021(148واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

11,554

81,435

18,45,201

6,26,554

2,46,563

28,11,307

دوسری  خوراک

12,707

23,770

1,12,633

1,00,477

1,07,067

3,56,654

مجموعی تعداد

24,261

1,05,205

19,57,834

7,27,031

3,53,630

31,67,961

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سےکی جارہی ہے۔

*****

Recommended