Urdu News

ہندوستان نے ٹیکہ کاری میں اہم سنگ میل ادا کیا

@COVIDNewsByMIB

ہندوستان نے ٹیکہ کاری میں اہم سنگ میل ادا کیا

بھارت نے کووڈ سے بچاؤکے 25 کروڑ 31 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک اہم سنگ میل حاصل کیاہے۔بھارت نے اب تک کووڈ-19 سےبچاؤکے 25کروڑ 31 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں پچھلے 24گھنٹے میں 34 لاکھ 84 ہزار سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔

وزارت صحت نے بتایا ہے کہ18 سے 44 سال تک کی عمر کے لوگوں کو اب تک 4 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ ابتک لگ بھگ ساڑھے 20 کروڑ افراد کو پہلا ٹیکہ لگایاگیا ہے، جب کہ چار کروڑ 82 لاکھ سےزیادہ افراد نے دونوں ٹیکے لگوالیے ہیں۔

Recommended