نئی دہلی،15 جون2021/ ہندستان کے محکمہ موسمیات ( آئی ایم ڈی) کے موسم کی پیشگوئی کے قومی مرکز کے مطابق:
(تاریخ 15 جون 2021 جاری کرنے کا وقت:چار بجے آئی ایس ٹی)
موجودہ درجہ حرارت کی صورتحال اور آئندہ پانچ دن کے لئے انتباہ
کل کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کا منطر
گرمی کی لہر :کوئی نہیں ہے(Nil)
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت :مغربی راجستھان اور مشرقی راجستھان کے دور دراز مقامات اور مغربی مدھیہ پردیش میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.0 ڈگری سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا
کل فتح گڑ ھ (مشرقی اترپردیش) میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
آج کے کم سے کم درجہ حرارت کا منظر
گرم رات :کوئی نہیں (Nil)
کم سے کم درجہ حرارت گجرات کے علاقے اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال میں متعدد مقامات پر اور کونکن اور گوا کے کچھ مقامات پر نیز مغربی راجستھان ، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اور دہلی ،وسطی مہاراشٹر، ساحلی آندھراپردیش، گنگائی، مغربی بنگال اور مغربی مدھیہ پردیش کے دور دراز مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت معمول سے زیادہ ( 1.6 ڈگری سے 3.0 ڈگری ) تک تھا۔
براہ کرم مزید تفصیلات اور گرافکس کے لئے یہاں کلک کریں https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/documents/2021/jun/doc202161531.pdf
براہ مہربانی خصوصی مقامات کی پیش گوئی اور انتباہ کے لئے موسم ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ، ایگرومیپ ایڈوائزری کے لئے میگھ دودھ ایپ اور بجلی گرنے کے انتباہ کے لئے دامنی ایپ اور ریاست ایم سی /اور ایم اسی کی ویب سائٹوں کو مقامی موصول اور انتباہ او رپیشن گوئی کے لئے ملاحظہ کریں۔نئی دہلی،15 جون2021/ ہندستان کے محکمہ موسمیات ( آئی ایم ڈی) کے موسم کی پیشگوئی کے قومی مرکز کے مطابق: