Urdu News

پاکستان: اپوزیشن جماعتوں کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ

پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان سے واک آﺅٹ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایوان کی کارروائی صحیح طریقے سے نہیں چلا رہے ہیں۔

جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی ، اپوزیشن پارٹی کے رکن نوید قمر نے کہا کہ اپوزیشن ایوان کی کارروائی میں حصہ نہیں لے گی ، کیونکہ ایوان کی کارروائی صحیح طریقے سے نہیںچلائی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایوان ملک کے عوام کی نمائندگی مناسب طریقے سے نہیں کر پا رہا ہے۔ ۔لہذا ہم ایوان سے واک آوٹ کررہے ہیں۔ یہ کہتے ہوئے اپوزیشن کے تمام ارکان ایوان سے واک آو¿ٹ کرگئے۔

وزیر اعظم کے پارلیمانی امور کے مشیر بابر اعوان نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے جس طرح پارلیمنٹ میں برتاو¿ کیا ، اسپیکر کی کرسی کا گھیراو¿ کیا ، یہ سب مکمل طور پر پارلیمانی احکام اور اصولوں کے منافی ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق حزب اختلاف کی جماعتوں کے واک آو¿ٹ اور حکمران تحریک انصاف پارٹی اور دیگر متعلقہ جماعتوں کے ممبروں کی کم حاضری کے باعث پارلیمنٹ میں کورم کا مسئلہ پیدا ہوا ، جس کے نتیجے میں قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے پارلیمنٹ کی کارروائی پیر کے روز تک کے لئے ملتوی کر دی۔

ایوان زیریں کا یہ مسلسل تیسرا اجلاس ہے ، جو کورم کے مسئلہ کی وجہ سے اور اپوزیشن کے واک آو¿ٹ کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑرہا ہے۔

Recommended