Urdu News

پاکستان ہندستان کی جوابی کارروائی سے خوف زدہ

پاکستان ہندستان کی جوابی کارروائی سے خوف زدہ

پاکستان ہندستان کی جوابی کارروائی سے خوف زدہ

نئی دہلی ، 14 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

جمعہ کو جموں و کشمیر کے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندستان کی جوابی کارروائی میں پاکستان کے دو کمانڈوز سمیت 11 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ سرحد کے بیشتر علاقوں میں جنگ جیسی صورت حال دیکھنے کو مل رہی ہے۔

عسکریت پسندوں کے دو گروپوں کی مشتبہ سرگرمیاں ہفتے کی صبح سے ہی راجوری اور پونچھ اضلاع میں دیکھنے کو ملی ہیں۔ بارڈر ایکشن ٹیم (بی اے ٹی) کےبھی مشتبہ افراد موجود ہیں۔ تب سے ، ہندستانی فوج کنٹرول لائن پر ہائی الرٹ ہے۔ پاکستان نے ہندستانی سفارت کار کو جمعہ کو طلب کیا تو ہندستان نے پاکستانی سفارت کار کو سیز فائر کی خلاف ورزی پر طلب کیا ہے۔

دیوالی سے صرف ایک روز قبل پاکستان نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے ،وہ اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہیں آئے گا ، لیکن ہندستان کی طرف سےجوابی کارروائی ہوئی ہے۔پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہفتہ کے روز پریس کانفرنس کرکے ہندوستان پر الزام لگایا کہ وہ دہشت گردی کو فروغ دے رہاہے۔

قریشی نے دعویٰ کیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے 80 ارب روپے دیئے تھے اور چین کے ڈریم پروجیکٹ چین پاکستان اقتصادی راہداری کو تباہ کرنے کے لیے 700 دہشت گردوں کو تیار کیا تھا۔

Recommended