Urdu News

اقلیتوں کے قومی کمیشن کے چیئرمین اقبال سنگھ لال پورا نےمیٹنگ کی

جناب ایس اقبال سنگھ لال پورا

 نئی دہلی، 21ستمبر، 2022/ اقلیتوں کے قومی کمیشن کے چیئرمین جناب اقبال سنگھ لال پورا نے ماہانہ میٹنگ طلب کی۔ کمیشن کے نائب چیئرمین اور ارکان نیز سبھی سینئر افسران نے میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ میں کمیشن سے متعلق اہم معاملات پر بات چیت کی۔

30 جون سے 20 ستمبر 2022 تک  این سی ایم کو 511 درخواستیں موصول ہوئیں. ان میں سے 317 درخواستوں کو نمٹایا جا چکا ہے۔ بقیہ 194 کیسز پر کارروائی جاری ہے اور ان کی رپورٹیں داخل ہونے کے مختلف مرحلوں میں ہیں۔

30 جون سے 20 ستمبر 2022 کے درمیان ہی اقلیتوں کے قومی کمیشن نے. 13 مقدمات کی سماعت کی اور انہیں جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت دی۔

اقلیتوں کے قومی کمیشن کے چیئرمین جناب اقبال سنگھ لال پورا نے نئی دلی میں کمیشن کی میٹنگ منعقد کی

. این سی ایم نے 317 درخواستوں کو نمٹایا؛ انہوں نے 30 جون سے 20 ستمبر، 2022 تک 13 کیسز کی سماعت کی

30 جون سے 20 ستمبر 2022 تک  این سی ایم کو 511 درخواستیں موصول ہوئیں. ان میں سے 317 درخواستوں کو نمٹایا جا چکا ہے۔ بقیہ 194 کیسز پر کارروائی جاری ہے اور ان کی رپورٹیں داخل ہونے کے مختلف مرحلوں میں ہیں۔

30 جون سے 20 ستمبر 2022 کے درمیان ہی اقلیتوں کے قومی کمیشن نے .13 مقدمات کی سماعت کی اور انہیں جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت دی۔

Recommended