Urdu News

سعودی عرب کی عمرہ عازمینِ کو کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایت

سعودی عرب کی عمرہ عازمینِ کو کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایت

سعودی عرب کی عمرہ عازمینِ کو کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایت

سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ نے عمرہ عازمینِ کو کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے کی ہدایت کردی۔

سعودی عرب کے وزیرِحج وعمرہ ڈاکٹرمحمد صالح بن طاہربنتن نے عمرہ زائرین کو مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند ہیں انہیں احتیاط کے لیے کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانی چاہیے۔

سعودی عرب کی عمرہ عازمینِ کو کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایت

وزیرِحج وعمرہ ڈاکٹرمحمد صالح نے کہا کہ عازمینِ عمرہ کوہروقت چہرے پرماسک پہن کررکھنا ہوگا. جب کہ عازمین کے لیے مقررکردہ عمرکی حد کی پابندی برقراررہے گی. جس کے مطابق 18 سے 50 سال کی عمر کے افراد ہی عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔دوسری جانب کہ اب تک سعودی عرب میں ایک لاکھ سے زیادہ شہریوں کو افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت لگائی جاچکی ہیں۔

مسجدالحرام کے مختلف حصوں میں میڈیکل ٹیمیں بھی مقررکی گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے کیس آنے کی صورت میں متاثرین کا طبّی معائنہ. اورانھیں الگ تھلگ رکھنے کے لیے ایک کمرا بھی مختص کیا گیا ہے۔

Recommended