بھارت درشن

رکت دان امرت مہوتسو کے حصے کے طور پر خون کے عطیے کے کیمپ کا افتتاح

رکت دان امرت مہوتسو

نئی دہلی، 17ستمبر، 2022/ ’’خون کا عطیہ ایک عظیم مقصد ہے اور سیوا اور سہیوگ کی ہماری مالا مال ثقافت اور روایت کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں سبھی شہریوں سے زور دے کر کہتا ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ وہ آگے آئیں  اور خون کا عطیہ دینے کی رضاکارانہ ملک گیر مہم رکت دان امرت مہوتسو کے حصے کے طور پر خون کا عطیہ دیں۔ خون کے عطیے سے نہ صرف ملک کی ضرورت پوری ہوتی ہے بلکہ سماج اور انسانیت کے تئیں ایک عظیم خدمت بھی ہے۔ ‘‘ یہ بات صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلی کے صفدرجنگ استعمال میں خون کے عطیے کےکیمپ میں ، خون کا عطیہ کرتے ہوئے کہی۔ رکت دان امرت مہوتسو

 

 

رکت دان امرت مہوتسو آزادی کے امرت مہوتسو کی بڑی تقریبات

صحت کے مرکزی وزیر نے خون کے رضاکارانہ عطیے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا. ’’رکت دان امرت مہوتسو آزادی کے امرت مہوتسو کی بڑی تقریبات کا حصہ ہے۔ اس مہم کا مقصد بغیر پیسہ لیےخون کے رضاکارانہ لگاتار عطیے کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا . اور یقین دہانی کرانا کہ خون یا اس کے اجزاء (پورا خون / پیکیٹ والے لا خون کے خلیے / پلازما / پلیٹلیٹس) دستیاب  ، قابل رسائی اور محفوظ ہیں۔ ‘‘2021 کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی سالانہ ضرورت تقریباً 1.5 کروڑ یونٹ ہیں۔  انہوں نے کہا بھارت میں ہر دو سیکنڈ میں کسی نہ کسی کو خون کی ضرورت ہوتی ہے. ہم میں سے تین میں سےکسی ایک کو زندگی میں کبھی نہ کبھی خون کی ضرورت ہوتی۔

صفدرجنگ اسپتال کے بھارت کےحفظان صحت کےلیے کیے گئے تعاون کی جھلک پیش کی گئی ہے۔

ڈاکٹر مانڈویا نے خون کے عطیے کے کیمپ میں عطیہ دینے والوں سے ملاقات کی. اور خون عطیہ کرنے کے اس بے لوث کام پر ان کی تعریف کی۔ خون کے عطیے کے بارے میں کہاوتوں کو رد کرتے ہوئے. ڈاکٹر مانڈویا نے کہا کہ ایک شخص کو اس کی زندگی میں پانچ سے چھ لیٹر خون درکار ہوتا ہے. اور وہ ہر نوے دن  (تین مہینے) میں خون کا عطیہ دیا جاسکتا ہے۔‘‘ ہمارا جسم بہت جلدی خون کو بحال کر لیتا ہے. خون کے پلازمے کا ہضم 24 سے 48 گھنٹے ، خون کے لال خلیے تقریباً تین ہفتےمیں اور پلیٹ ، سفید خون کے خلیے چند منٹ میں۔

ای- رکت کوش پورٹل کے لیے رابطہ :

ملک گیر مہم کو بلڈ بینک کے مینجمنٹ سے متعلق اطلاعاتی نظام کے ذریعے مدد دی جاتی ہے. جسے ای – رکت کوش پورٹل کہا جاتا ہے جو خون کا عطیہ دینے والوں کی ایک قومی ریپوزیٹری ہے۔ اس سے خون کا عطیہ دینے والوں کےایک بڑے ریکارڈ کی یقین دہانی ہوگی. اور جب کبھی ضرورت ہو تو خون جلد از جلد دستیاب کرایا جا سکے۔

https://www.eraktkosh.in/BLDAHIMS/bloodbank/transactions/bbpublicindex.html

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago