Categories: بھارت درشن

ونگ کمانڈرابھینندن کو پاکستان نے ڈر کی وجہ سے رہا کیا تھا

<h3 style="text-align: center;">ونگ کمانڈرابھینندن کو پاکستان نے ڈر کی وجہ سے رہا کیا تھا</h3>
<p style="text-align: right;">پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شاہ  نے حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ سے کہا کہ وہ ابھینند ن کو جانے دیں ورنہ ہندستان حملہ کردے گا۔پاکستان میں داخل ہوکرسیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبراور ثبوت دیر سے ہی سہی مگر ہاتھ آیا ہے۔ یہ ثبوت خود پاکستانی نے دیا ہے۔ پاکستانی پارلیمنٹ میں سابق اسپیکر ایاز صادق نے بتایا ہے کہ پاکستانی حکومت کی کیا حالت تھی؟حالت یہ تھی کہ  پاکستان ، ہندستان  کے حملوں  کے خوف سے کانپ رہا تھا۔</p>
<p style="text-align: right;">یاد رہے ، 14 فروری 2019 کو ، ہندستانی فضائیہ نے پلوامہ حملے کا بدلہ لینے  کے لیے 26 فروری کی رات کو پاکستان کے اندر خیبر پختونخوا میں حملہ کیا تھا اور بالاکوٹ میں جیش محمد کے بڑے دہشت گرد مرکز کو تباہ کردیاتھا۔ اس حملے میں سیکڑوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔</p>
<p style="text-align: right;">گزشتہ روزپاکستانی پارلیمنٹ میں  سابق اسپیکرایاز صادق نے یہ اطلاع دی کہ پاکستان کو یہ خوف تھا کہ ہم نے کمانڈر ابھینندن کورہا نہیں کیا تو ہندستان ہم پر حملہ کردے گا۔ اس کی اطلاع پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایاز صادق کو دی تھی۔ اس خلاصے نے ایک طرح سے ہنگامہ برپا کرکے رکھ دیا ہے۔پاکستانی سیاست داں کا یہ بیان اپنے آپ میں ایک بہت بڑا انکشاف ہے۔ ہندستان میں بھی اس انکشاف کو لے کر بیان بازی شروع ہوگئی ہے اب دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ بیان بازی کب تک جاری رہے گی اور اس بیان کو بہارالیکشن  میں کس طرح کیش کیا جائے گا؟ یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago