Categories: بھارت درشن

ٹرمپ کی فتح کی ساری امیدیں معدوم ، بائیڈن فتح کے بہت قریب

<h3 style="text-align: center;">ٹرمپ کی فتح کی ساری امیدیں معدوم ، بائیڈن فتح کے بہت قریب</h3>
<p style="text-align: right;">واشنگٹن ، 05 نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;">صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس پر چار سال دوبارہ حکومت کرنے کے امکانات تقریبا ًمعدوم ہوگئے ہیں۔ سرکاری انتخابات کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوارجو بائیڈن جیت کے جادوئی ہندسہ270 سے 17عددکی دوری پر ہیں ، جب کہ ٹرمپ ویسکونسن کے بعد مشی گن اسٹیٹ بھی ہار چکے ہیں۔ ہندوستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کی نظر انتخابات کے نتائج پر ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">فی الحال ، پوسٹل بیلٹوں کی گنتی تین ریاستوں میں کی جارہی ہے ، جن میں پنسلوانیہ ، نواڈا اور جارجیا شامل ہیں۔ بدھ کی رات ، نیو یارک کے مین ہٹن میں جیت اور ہار کو لے کردو گروپ کے مابین جھڑپ ہوئی اور 60 افراد کو پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago