وزیراعظم نے ڈاک ٹکٹوں سے متعلق قومی نمائش ‘امرت پیکس 2023’ میں اسکولی طلباء کی سرگرم شرکت کی ستائش کی
‘‘آزادی کے امرت مہوتسو ’’کے تحت منعقدہ ‘‘ڈاک ٹکٹوں سے متعلق قومی نمائش –‘‘ امرت پیکس -2023’’ میں اسکولی طلباء کی سرگرم شرکت کے بارے میں وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہا کہ ڈاک ٹکٹ جمع کرنے اورخطوط تحریرکرنے میں دلچسپی میں اضافہ کرنے کی غرض سے یہ ایک اچھا طریقہ ہے ۔
انڈیاپوسٹ کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ڈاک ٹکٹ جمع کرنے اور خطوط تحریرکرنے کے عمل میں مزید دلچسپی پیداکرنے کا یہ ایک اچھا طریقہ ہے ۔ مجھے امید ہے کہ زیادہ نوجوان ان سرگرمیوں میں حصہ لیں گے ۔’
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…