Urdu News

پاکستان نے سری لنکائی کشتی سے 100 کلوگرام ہیروئن بھیجی

پاکستان نے سری لنکائی کشتی سے 100 کلوگرام ہیروئن بھیجی

پاکستان نے سری لنکائی کشتی سے 100 کلوگرام ہیروئن بھیجی

drugs onto the Sri Lankan vessel

۔ ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے عملے کے 6 سری لنکائی ارکان کو حراست میں لیا گیا۔ کھیپ کوتامل ناڈوبھیج کر مزید آگے مغربی ممالک اور آسٹریلیا میں بھیجا جا نا تھا

نئی دہلی ، 25 نومبر ۔پاکستان سے سری لنکائی کشتی کے ذریعہ خالی ایندھن ٹینک میں چھپاکر بھیجی گئی 100کلوگرام ہیروئن ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے ضبط کی

ہے۔ 17 نومبر کو شروع ہوئے نو روزہ آپریشن کے دوران ، ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے تھوتھوکوڈی کے جنوب میں یہ برآمدگی کرکے عملہ کے 6سری لنکائی ارکان کو حراست میں لیا ہے جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ ان لوگوں نے بتایا کہ ہیروئن کی کھیپ کراچی سے ایک پاکستانی جہاز سے سری لنکا کی کشتی ’شینیاڈووا‘ پر منتقل کی گئی تھی۔ اس کھیپ کو تمل ناڈو بھیج کر آگے مغربی ممالک اور آسٹریلیا میں بھیجا جانا تھا۔

کوسٹ گارڈ کے عہدیداروں نے بتایا کہ ہیروئن کے 99 پیکٹ مصنوعی ادویات کے. 20 چھوٹے باکس میں رکھ کر ایک خالی ایندھن ٹینک میں چھپائے گئے تھے۔ کشتی کے عملے کے چھ سری لنکا ئی ارکان کو حراست میں لیا گیا ہے.  جن کے پاس 9ایم ایم کی پانچ پستول اور ایک سیٹلائٹ فون سیٹ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ عملے کے ممبران کے مطابق یہ کشتیسری لنکا کے مغربی ساحل پر واقع . شہر نیگومبو کے رہائشی ایلنسو کٹیز سنہا دیپتی سانی فرنانڈو کا ہے۔ حراست میں لئے گئے چھ ممبروں کو تھوتھوکڈی کی بندرگاہ پر لے جایا گیا.  ، جسے پہلے توتیکورین کے نام سے جانا جاتا تھا ، جہاں افسران کی ایک ملٹی ایجنسی ٹیم ان سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

drugs onto the Sri Lankan vessel

ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے عملے کے 6 سری لنکائی ارکان کو حراست میں لیا گیا۔ کھیپ کوتامل ناڈوبھیج کر مزید آگے مغربی ممالک اور آسٹریلیا میں بھیجا جا نا تھا

Recommended