Urdu News

برطانیہ سے آئے 20 افراد میں ایس اے آر ایس-سی او وی-2 وائرس کی نئی شکل پائی گئی

برطانیہ سے آئے 20 افراد میں ایس اے آر ایس-سی او وی-2 وائرس کی نئی شکل پائی گئی

SARS- CoV-2 virus

نئی دہلی،30؍دسمبر، برطانیہ سے  آنے والے 20  افراد میں ایس اے آر ایس-سی او وی-2 وائرس کی نئی شکل پائی گئی. ان میں وہ6 لوگ بھی  شامل ہیں، جن کی  تشخیص (3 این آئی ایم ایچ اے این ایس، بینگلور.  سی سی ایم بی حیدر آباد میں 2 اور  این آئی وی پونے میں 1) پہلے ہوچکی ہے۔ علاوہ ازیں 10 لیبوں میں 107 نمونوں کی جانچ  کی جا چکی ہے، جس کا اشارہ  نیچے دی ہوئی ٹیبل میں موجود ہے۔

آنے والے 20  افراد میں ایس اے آر ایس-سی او وی-2 وائرس کی نئی شکل پائی گئی.

حکومت ہند  نے  آئی این ایس اے سی او جی (انڈین ایس اے آر ایف – سی او وی-2 جینومکس کانسٹوریم). 10 لیبوں پر  مشتمل قائم  کردی ہیں۔ (این آئی  بی ایم جی کولکاتا،  آئی ایل ایف  بھوبنیشور،  این آئی وی پونے،  سی سی ایس پونے.  سی سی ایم بی حیدرآباد،  سی ڈی ایف ڈی حیدر آباد، آئی این ایس ٹی ای  ایم بینگلور.  این آئی ایم ایچ  اے این ایس  بینگلور، آئی جی آئی بی دہلی.  این سی ڈی سی دہلی)  صورت حال پر  گہری نگاہ رکھی جارہی ہے. اور ریاستوں کو  مسلسل  یہ ہدایت  دی جارہی ہے کہ وہ  گہری  توجہ رکھیں.  کنٹونمنٹ قائم کریں،  تجربہ کریں اور  نمونوں کو  آئی این ایس اے  سی او جی لیبوں میں  جانچ کے لئے روانہ کریں۔

وہیں نئے معاملات میں کمی واقع ہوئی ہے.

پچھلے 33 دنوں سے  صحت یاب ہونے والے افراد نے  جہاں اضافہ ہوا ہے. وہیں نئے معاملات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کووڈ  سے متاثرہ  20549 افراد  سامنے آئے ہیں۔ اسی مدت کے دوران  26572 افراد  صحت یاب ہوئے ہیں. جس کے نتیجے میں  ایکٹیو معاملوں میں  کمی  نوٹ کی گئی۔

ہندوستان میں  صحت  یاب ہونے والوں کی تعداد  9834141  ہے. جو  عالمی سطح پر  سب سے زیادہ ہے۔ ریکوری کی شرح  تقریبا  96 فیصد  (95.99 فیصد) ہے۔ ٹھیک ہونے والوں اور  ایکٹیو معاملوں میں  فاصلہ  مستقل بڑھ رہا ہے۔

SARS- CoV-2 virus

Recommended