Urdu News

بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان کوئلے پر مشترکہ ورکنگ گروپ کی پانچویں میٹنگ ورچول طورپر منعقد ہوئی

بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان کوئلے پر مشترکہ ورکنگ گروپ کی پانچویں میٹنگ ورچول طورپر منعقد ہوئی

بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان کوئلے پر مشترکہ ورکنگ گروپ کی پانچویں میٹنگ ورچول طورپر منعقد ہوئی

کووڈ-19 کی وباء کی وجہ سے سفر پر عائد پابندیوں کے پیش نظر بھارت نے  نئی دہلی میں ویڈیو کانفرنسنگ  کے درمیان کوئلے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ( جے ڈبلیو جی) پانچویں میٹنگ کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا۔

بھارت کی جانب سے کوئلے کی وزارت کے ایڈیشنل سکریٹری جناب ونود کمار تیواری اور انڈونیشیا جمہوریہ کی جانب سے انڈونیشیا حکومت کے توانائی اور معدنیاتی کے وسائل کی وزارت کے غیر ٹیکس ریاستی محصولیات کے محکمے میں معدنیات اور کوئلے کے ڈائریکٹر مسٹر جونس پکپہن نے جے ڈبلیو جی کی مشترکہ طور پر صدارت کی۔ جناب تیواری نے کوئلے کے شعبے کی حالیہ اور مستقبل کے ابھرتے ہوئے منظر نامے کے بارے میں معلومات دی۔ انہوں نے خود کفیل بھارت کے تحت ملک کے کوئلے کے شعبے میں خود کفالت کے لئے  کئے گئے مختلف اقدامات کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں میں کوئلے کے شعبے میں کاروبار بڑھانے کے لئے لازمی حقائق کی نشاندہی کی۔

کوئلے کی وزارت نے بھارتیہ کوئلہ پالیسی اصلاحات ، کوکین کول ایکسپلوریشن اینڈ کمریشل مائنڈنگ پر پیش کش دی۔ اس کے بعد انڈونیشیا میں کوئلہ پالیسی اور تجارت کے جدید حقائق، انڈونیشیا کے زیادہ گہرائی  میں کوئلے کر صلاحیت( ڈیپ سیٹیڈ کول پوٹینشیل) پر انڈونیشیا کے پیش کش دی۔ سی این ٹی ڈی آئی ایل انڈیا اور ایم سی آر ڈی  انڈونیشیا کے ذریعہ تکنیکی مسئلے پیش کئے گئے اور ایک دوسرے کے پاس دستیاب مہارت پر معلومات دی گئی۔ کھلی بحث کا بھی انعقاد کیاگیا۔

سرمایہ کاروں کے ذریعہ تجارت سے متعلق مسئلوں پر تبادلہ خیال کے بعد بھارتیہ صنعتوں کے کنفیڈریشن(  سی آئی آئی ) کے تال میل میں  بی 2 بی  اجلاس کاانعقاد کیاگیا جس میں کھلی بحث ہوئی۔ اس اجلاس میں انڈونیشیا حکومت کے ذریعہ مسئلوں کے حل کی کوشش کی گئی۔ دونوں ملکوں کے وفد نے اپنے اپنے ملک میں ابھرتے تجارتی موقعوں کی نشاندہی کی۔

یہ طے کیاگیا کہ اس پلیٹ فارم کی حدود کے باہر بھی بحث کو آگے بڑھایا جائے گا۔

Recommended