Urdu News

شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی کے ایک وفد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی

امداد باہمی سے متعلق تعلیمی پروگرام

شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) کے ایک سینئر وفد نے آج نئی دہلی میں  وزیر داخلہ اور وزیر تعاون جناب امت شاہ سے ملاقات کی

شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی ((ایس جی پی سی)) کے ایک سینئر وفد نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر تعاون جناب امت شاہ سے ملاقات کی۔

وفد نے گوردواروں کے کام کاج اور ایس جی پی سی بورڈ کے زیر انتظام گردواروں کو شامل کرنے سمیت دیگر ایس جی پی سی کے معاملات سے متعلق مختلف امور پر پریزنٹیشن دی۔ وفد نے محسوس کیا کہ اس سے گوردواروں کے انتظام کو منظم کیا جاسکے گا۔ مرکزی وزیر داخلہ نے وفد کو ان معاملات میں مدد اور تعاون کا یقین دلایا۔

Recommended