بھارت درشن

زرعی اورڈبہ بند خوراک کی برآمدات کے فروغ کی اتھارٹی نےگلف فوڈمیں شرکت کی

زرعی اورڈبہ بند خوراک کی برآمدات کے فروغ  کی اتھارٹی (اے پی ای ڈی اے ). متحدہ عرب امارات –یواے ای میں جاری 28ویں گلف فوڈ- 2023 نمائش میں حصہ لے رہی ہے۔ تجارت میں اضافہ کرنے کی غرض سے بھارت ، گلف فوڈ میں شرکت کررہاہے. ۔گلف فوڈ ایک پلیٹ فارم ہے جو دنیا بھرکے خوراک اورمشروبات سے متعلق شعبوں کو آپس میں جوڑتاہے. اور بھارتی برآمدکا روں کو اپنے کاروبار میں اضافہ کرنے کے وافرمواقع فراہم کرتاہے ۔ گذشتہ کئی سالوں  سے اے پی ای ڈی اے ، گلف فوڈ میں شرکت کررہاہے. اور اس میں بھارت نژاد افراد کے سپلائرس کا ایک بڑادستہ شرکت کرتاہے ۔

لگ بھگ 600مربع میٹرسے زیادہ علاقے میں ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 50سے زیادہ برآمدکار اس نمائش میں حصہ لے رہے ہیں.

بھارتی پویلین کا افتتاح خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں . کے مرکزی وزیر جناب پشوپتی کمار پارس نے کیا۔اس موقع پران کے ہمراہ متحدہ عرب میں بھارت کے سفیرعزت مآب سنجے سدھیر.  اپیڈا کے چیئرمین ڈاکٹرایم انگا موتھو، خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں کی وزارت . کے ایڈیشنل سکریٹری جناب سروج کمار جھا، زراعت اورکسانوں کی فلاح وبہبود کی وزارت کے. ڈائریکٹرجناب مکت آنند اگروال ، اپیڈا کے عہدیداران. بھارتی سفارت خانے کے اعلیٰ افسران ، سی جی آئی کے عہدیداران اورمرکز ، ریاستوں اوربرآمدکاروں کے متعلقہ فریق بھی موجودتھے ۔ زرعی اورڈبہ بند

اپیڈا ، اسٹارٹ اپس اوربرآمدکاروں کے درمیان بزنس  ملاقاتوں کابندوبست کرکے ، موٹے اناجوں اوربریانی کے نمونوں ، فروغ اور ذائقہ سے متعلق مہمات  کاانعقاد  کررہاہے ۔

20فروری سے 24فروری 2023کے دوران منعقد ہونے والی گلف فوڈ. میں 125ملکوں کی 5000کمپنیا ں شرکت کررہی ہیں۔ موٹے اناجوں کے بین الاقوامی سال (آئی وائی او ایم ) 2023میں ، بھارت ، موٹے اناجوں کی برآمدات  کے فروغ اوراس کے قدرمیں اضافہ شدہ مصنوعات کی برآمدات میں فروغ  پرتوجہ مرکوز کرنے کے ساتھ ساتھ گلف فوڈ میں شرکت کررہاہے ۔ بھارتی پویلین ، برآمدکاروں کے لگ بھگ 100مندوبین کو فروغ  دے رہاہے ۔ اسٹارٹ اپس اورنئے صنعتکاروں کے ذریعہ تیارکردہ موٹے اناجوں اوراس کی مصنوعات کو اجاگرکرنے کی غرض سے موٹے اناجوں کی ایک گیلری تیارکی گئی ہے.  تاکہ انھیں اپنی معیاری مصنوعات اوراشیاء کی نمائش کرنے کی غرض سے ایک پلیٹ فارم  فراہم کیاجاسکے ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago