Categories: بھارت درشن

راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی کا قہر جاری، ہوا کا معیار انتہائی ناقص

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 7 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قومی راجدھانی دہلی میں ہوا کا معیار منگل کو انتہائی ناقص ترین زمرے میں پہنچ گیا ایئر کوالٹی سینٹر سسٹم اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (ایس اے ایف اے آر- سفر) ڈیٹا سسٹم نے یہ معلومات فراہم کیں ایس اے ایف اے آر- سفرکے مطابق دہلی میں ہوا کا معیار ( اے کیو آئی) 314 ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ آئندہ دو دنوں میں ہوا کا معیار بہتر ہونے اور درمیانے سے خراب زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو کم سے کم درجہ حرارت 11.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے دو درجے زیادہ ہے۔ آج آسمان صاف رہے گا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago