Categories: صحت

کورونا وائرس: مثبت معاملوں کی تعداد میں اچانک گراوٹ

نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی)

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکت خیز کورونا وائرس کے 6,822 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جو ایک دن پہلے رپورٹ کیے گئے 8,306 کیسز سے بہت کم ہے۔ اسی عرصے میں 220 افراد مریض جان کی بازی ہار گئے۔

منگل کی صبح مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے گھٹ کر 95,014 رہ گئی ہے۔ کورونا وائرس کے 6822 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 46 لاکھ 48 ہزار 383 ہو گئی ہے۔

اسی عرصہ کے دوران 10004 مریض صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی جان لیوا وبا کو شکست دینے والے مریضوں کی مجموعی تعداد تین کروڑ 40 لاکھ 79 ہزار 612 ہوگئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس جان لیوا وائرس سے 220 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 73 ہزار 757 ہو گئی ہے۔ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح 0.27 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.36 فیصد اور اموات کی شرح 1.37 فیصد ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago