بھارت درشن

اجودھیا:رام جنم بھومی مندرکی تعمیرمیں نقاشی والےستونوں کونصب کرنےکاکام شروع

رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کی جانب سے مندر کی تعمیر کے کام میں نقاشی والے ستونوں کو نصب کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے 25 نومبر کو کام کی جگہ کی  تصاویر کو پوسٹ کرکے یہ اطلاع دی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مندر کی تعمیر سے قبل گربھ  گرہ کی تعمیر کا کام تیز رفتاری سے کیا جا رہا ہے۔ اس کے لیے 24 گھنٹے تعمیراتی کام جاری ہے۔ مکر سنکرانتی 2024 میں، شری رام للا اپنے تین بھائیوں کے ساتھ  گربھ گرہ میں براجمان ہو جایں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago