بنگلہ دیش-51ویں آئی ایف ایف آئی کے لئے مرکزِ نگاہ ملک

Bangladesh Focus for IFFI

نئی دہلی، 11 جنوری2021: بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹول نے آج اس ایڈیشن کے مرکزنگاہ ملک کا اعلان کیاہے ۔ 51ویں آئی ایف ایف آئی کے لئے مرکزِ نگاہ ملک بنگلہ دیش ہے۔ 51ویں آئی ایف ایف آئی کے اس سیکشن میں 4 فلموں کی نمائش ہوگی۔

1۔تنویر مکمل کی’ جیبون دھولی‘

2۔زاہدالرحیم انجان کی’ میگھ ملّار ‘

3۔رُبیّہ حسین کی ’انڈرکنسٹرکشن ‘

4۔نوہاش ہمایوں، سیداحمدشوقی، راحت رحمان جوائے ، این ڈی ربیع العالم ، غلام کبریا فاروقی ، میر مکرم حسین ،تنویر احسان ، محمد الاسلام ،عبداللہ النور ،کرشنندو چٹوپادھیائے اور سیدصالح احمد سبحان کی ’سنسئیر لی یورس ، ڈھاکہ‘۔

Bangladesh Focus for IFFI