بنگلہ دیش-51ویں آئی ایف ایف آئی کے لئے مرکزِ نگاہ ملک

Bangladesh Focus for IFFI

نئی دہلی،  11 جنوری2021: بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹول نے آج اس ایڈیشن  کے مرکزنگاہ ملک کا اعلان کیاہے ۔ 51ویں آئی ایف ایف آئی  کے لئے مرکزِ نگاہ  ملک بنگلہ دیش ہے۔ 51ویں  آئی ایف ایف آئی کے اس سیکشن میں   4 فلموں کی نمائش ہوگی۔

1۔تنویر مکمل کی’ جیبون دھولی‘

2۔زاہدالرحیم انجان کی’ میگھ ملّار ‘

3۔رُبیّہ حسین  کی ’انڈرکنسٹرکشن ‘

4۔نوہاش ہمایوں، سیداحمدشوقی، راحت رحمان جوائے ، این ڈی ربیع العالم ، غلام کبریا فاروقی ، میر مکرم حسین ،تنویر احسان ، محمد الاسلام  ،عبداللہ النور  ،کرشنندو چٹوپادھیائے  اور سیدصالح احمد سبحان کی ’سنسئیر لی یورس ، ڈھاکہ‘۔

Bangladesh Focus for IFFI

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…