Categories: بھارت درشن

ضمنی انتخابات: بی جے پی نے تین لوک سبھا اور 16 اسمبلی نشستوں کے امیدواروں کا اعلان کیا

نئی دہلی، 07 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے تین لوک سبھا اور 16 اسمبلی نشستوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی نے مدھیہ پردیش کی کھنڈوا لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں دنیشور پاٹل، دادرا اور نگر حویلی لوک سبھا سیٹ سے مہیش گاویت کو اور ہماچل کی منڈی سیٹ سے بریگیڈیئر خوشال ٹھاکر کو امیدوار قرار دیا ہے۔

بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے جمعرات کو لوک سبھا اور اسمبلی ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی۔

امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے کہا کہ پارٹی نے پونتھلا سریش کو آندھرا پردیش کی بارول (ایس سی) اسمبلی سیٹ سے امیدوار قرار دیا ہے۔ گووند کنڈا کو ہریانہ کی ایلن آباد سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔

ہماچل پردیش کی فتح پورسیٹ سے بلدیو ٹھاکر،آکی نشست سے رتن سنگھ پال، جبل کوٹکھے سیٹ سے نیلم سرائک کو ٹکٹ دیاگیاہے۔

کرناٹک کی سندھگی سیٹ سے رمیش بھوشنرو اور ہنگل اسمبلی سیٹ سے شیوراج سجنار کو امیدوار قرار دیا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش کی پرتھوی پور سیٹ سے ڈاکٹر شیشوپال سنگھ یادو، رائے گاؤں سے پرتیماباگڑی (ایس سی)، جابٹ سے سلوچنا راوت (ایس ٹی) کو امیدوار قرار دیا گیا۔راجستھان کی ولبھ نگر اسمبلی سیٹ سے ہمت سنگھ جھالا، دھاریواڑ (ایس ٹی) سے کیت سنگھ مینا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

وہیں مغربی بنگال میں اشوک منڈل دنہٹہ سیٹ سے، شانتی پور سے نرنجن بسواس، کرداہا سے جوئی ساہا اور پالش رانا گوسابا (ایس سی) کو میدان میں اتارا ہے۔قابل ذکر ہے کہ ان تمام لوک سبھا اور اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات 30 اکتوبر کو ہوں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago